جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز

datetime 24  اگست‬‮  2015

چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہوگیا ، چین کے سمندر میں ہونے والی ان مشقوں میں بائیس بحری جہاز اور بیس جنگی طیارے حصہ لے رہے ہیں۔ ستائیس اگست تک جاری رہنے والی ان مشقوں کا مقصد جنگی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

امریکی سینیٹر کا چھ عالمی طاقتوں کے ایران کےساتھ جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان

datetime 24  اگست‬‮  2015

امریکی سینیٹر کا چھ عالمی طاقتوں کے ایران کےساتھ جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ کے ڈیمو کریٹک سینیٹر ہیری ریڈ نے امریکہ سمیت چھ عالمی طاقتوں کے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ معاہدے کے تحت ایران خود پر عائد اقتصادی پابندیوں میں نرمی کے عوض اپنے جوہری پروگرام کو محدود کرے گا۔ایک بیان میں سینیٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما… Continue 23reading امریکی سینیٹر کا چھ عالمی طاقتوں کے ایران کےساتھ جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان

بیس فیصد معمر افراد کثرت شراب نوشی میں مبتلا

datetime 24  اگست‬‮  2015

بیس فیصد معمر افراد کثرت شراب نوشی میں مبتلا

لندن (نیوز ڈیسک) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 65 برس سے زائد عمر کے 20 فیصد افراد الکحل کی غیر محفوظ مقدار استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی صحت کو انتہائی خطرات لاحق ہوسکتے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق کنگز کالج لندن کے مختلف شعبوں کے ماہرین کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading بیس فیصد معمر افراد کثرت شراب نوشی میں مبتلا

سعودی وزارت داخلہ نے عازمین حج کے لیے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

datetime 24  اگست‬‮  2015

سعودی وزارت داخلہ نے عازمین حج کے لیے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

ریاض (آن لائن)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے رواں سال موسم حج سے قبل عازمین حج کے لیے ایک نیا ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بغیر اجازت حج کی کوشش کرنے والے افراد کے لیے سخت نوعیت کی سزاﺅں کی بھی منظوری دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی اجازت کے… Continue 23reading سعودی وزارت داخلہ نے عازمین حج کے لیے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

مذاکرات کی منسوخی بدقسمتی ہے ، بھا رتی وزیر داخلہ

datetime 24  اگست‬‮  2015

مذاکرات کی منسوخی بدقسمتی ہے ، بھا رتی وزیر داخلہ

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے قومی سلامتی مشیروں کے مذاکرات منسوخ کرنا بدقسمتی ہے کشمیر کا معاملہ ایجنڈے پر کبھی تھا ہی نہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ بدقسمتی… Continue 23reading مذاکرات کی منسوخی بدقسمتی ہے ، بھا رتی وزیر داخلہ

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر بڈگام میں گرکر تباہ

datetime 24  اگست‬‮  2015

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر بڈگام میں گرکر تباہ

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر ضلع بڈگام میں گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ ہیلی کاپٹر ضلع کے علاقے صوئی بگ میںدھان کے ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوا ۔ فوری طورپر حادثے میںکسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ انتظامیہ جائے حادثے پر… Continue 23reading بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر بڈگام میں گرکر تباہ

راجہ راجیشوری نیویارک سٹی کی پہلی بھارتی امریکن جج تعینات

datetime 24  اگست‬‮  2015

راجہ راجیشوری نیویارک سٹی کی پہلی بھارتی امریکن جج تعینات

بروکلین(نیوز ڈیسک)لاسکول کی گریجویٹ راجہ راجیشوری کو نیویارک سٹی کی پہلی بھارتی امریکن جج تعینات کردیا گیا ہے ۔ دی ہندو کے مطابق ایک انٹرویو میں جج راجیشوری کا کہنا تھا یہ ناقابل یقین ہے بھارت سے آنیوالے تارک وطن کیلئے یہ امریکی خواب کی تکمیل ہے ایک دور دراز ملک سے آنے والی لڑکی… Continue 23reading راجہ راجیشوری نیویارک سٹی کی پہلی بھارتی امریکن جج تعینات

ترک دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے 240 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے

datetime 24  اگست‬‮  2015

ترک دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے 240 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے

انقرہ (نیوز ڈیسک)ترک دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے 240 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز کے ترجمان نے بتایا کہ ترکی میں 24 جولائی 2015ءسے لے کر اب تک پی کے کے سے منسلک 240شدت پسند سیکورٹی فورسز کو گرفتاری دے چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading ترک دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے 240 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے

اسرائیل نے تین سال میں تین بار ایران پر حملہ کا منصوبہ بنایا ،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 24  اگست‬‮  2015

اسرائیل نے تین سال میں تین بار ایران پر حملہ کا منصوبہ بنایا ،تہلکہ خیز انکشافات

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) اسرائیل کے سابق وزیردفاع ایہود باراک نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے تین سال میں تین بار ایران پر حملہ کا منصوبہ بنایا مگر عین وقت پر امریکہ سے ناراضگی کے خطرہ پر عمل نہ کیا گیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور دیگر سیاسی… Continue 23reading اسرائیل نے تین سال میں تین بار ایران پر حملہ کا منصوبہ بنایا ،تہلکہ خیز انکشافات