نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست اوہائیومیں چھوٹاطیارہ گرکرتباہ ہو گیا، حادثے میں 9افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست اوہائیو کے شہر ایکرن میں پیش آیا۔ طیارہ اوہائیو سٹی ایئر پورٹ پر پہنچے سے قبل ہی رہائشی عمارت سے ٹکراگیا۔ جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ سمیت طیارے میں سوار 9افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
اوہائیو : چھوٹاطیارہ گرکرتباہ،9افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اس سسٹم میں تم نے 30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کیا، اب تمہیں آکر پتہ چلا سسٹم بالکل خراب ہے: ران...



















































