کابل(نیوز ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان میں پائیدار امن کیلئے پاکستان کو کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے والے دہشت گرد گروپوں کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے چاہئیں۔گزشتہ روز ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق افغان صدر اشرف غنی سے گزشتہ روز چین کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان ڈینگ ڑن نے ملاقات کی، ملاقات میں افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ پائیدار امن افغانستان کی بنیادی ضرورت ہے، دہشت گردی افغانستان اور پاکستان دونوں ملکوں کیلئے مشترکہ چیلنج ہے۔دہشت گردی کے عفریت پر قابو پانے کیلئے دونوں ملکوں کو مل کر خلوص نیت سے دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑنا ہوگی، ملاقات میں ڈینگ ڑن نے کہا کہ خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے
پاکستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے، افغان صدر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اس سسٹم میں تم نے 30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کیا، اب تمہیں آکر پتہ چلا سسٹم بالکل خراب ہے: ران...



















































