جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بنگلہ دیش میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پابندی عا ئدکر دی گئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

بنگلہ دیش میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پابندی عا ئدکر دی گئی

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں سپریم کورٹ کی جانب سے جنگی جرائم کے مرتکب دو مجرمان کی سزائے موت برقرار رکھنے کے فیصلے بعد فیس بک سمیت سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ایک اہلکار کے مطابق عدالت کے فیصلے کے بعد امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے… Continue 23reading بنگلہ دیش میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پابندی عا ئدکر دی گئی

تارکین وطن پر حملے،جرمنی میں ریکارڈ قائم ہوگیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

تارکین وطن پر حملے،جرمنی میں ریکارڈ قائم ہوگیا

برلن(نیوزڈیسک)پناہ گزینوں کے لئے نسبتاً نرم پالیسی اختیار کرنے والے یورپی ملک جرمنی میں مہاجرین کی عارضی رہائش گاہوں پر ہونے والے حملوں اور دیگر وارداتوں کی تعداد سال رواں میں اب تک سات سو سے تجاوز کر گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن دارالحکومت برلن سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق وفاقی جرمن پولیس کے… Continue 23reading تارکین وطن پر حملے،جرمنی میں ریکارڈ قائم ہوگیا

داعش کے خلاف عالمی کوششو ں کو منظم کیا جائے،روس نے قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کر دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش کے خلاف عالمی کوششو ں کو منظم کیا جائے،روس نے قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کر دی

نیو یارک (نیوزڈیسک)روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف عالمی کوششوں کو منظم کرنے کی قرارداد کا مسودہ جمع کروایا ہے۔ ایسی ہی ایک قرارداد رواں برس ستمبر میں سلامتی کونسل میں مسترد ہو گئی تھی۔روس کی جانب سے سلامتی کونسل میں شام اور عراق میں سرگرم دہشت گرد تنظیم ’اسلامک… Continue 23reading داعش کے خلاف عالمی کوششو ں کو منظم کیا جائے،روس نے قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کر دی

شام تختہ مشق بن گیا،دو عالمی طاقتوں نے بموں کی بارش کردی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

شام تختہ مشق بن گیا،دو عالمی طاقتوں نے بموں کی بارش کردی

پیرس(نیوزڈیسک)روس اور فرانس کے لڑاکا طیاروں کے شام میں گذشتہ بہتر گھنٹوں کے دوران داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں تینتیس جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے عالمی طاقتوں پر زور دیا ہے کہ وہ کسی پیشگی شرط کے بغیر اس جنگجو گروپ کے خلاف جنگ میں حصہ لیں۔ لاروف… Continue 23reading شام تختہ مشق بن گیا،دو عالمی طاقتوں نے بموں کی بارش کردی

تباہ ہونے والے روسی طیارے میں بم کس شہر میں رکھاگیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

تباہ ہونے والے روسی طیارے میں بم کس شہر میں رکھاگیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

قاہرہ (نیوزڈیسک)داعش نے مصر کے شورش زدہ علاقے شمالی سیناء میں دوران پرواز تباہ ہونے والے روس کے مسافر طیارے میں رکھے گئے بم کی تصویر جاری کردی ہے اور کہا ہے کہ طیارے میں یہ بم مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ کے ہوائی اڈے پرسکیورٹی کو ج ±ل دے کر پہنچایا گیا تھا۔داعش… Continue 23reading تباہ ہونے والے روسی طیارے میں بم کس شہر میں رکھاگیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

دہشت گرد جرمن اسٹیڈیم میں خون کی ہولی کھیلنے والے تھے،جرمن اخبار کا انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

دہشت گرد جرمن اسٹیڈیم میں خون کی ہولی کھیلنے والے تھے،جرمن اخبار کا انکشاف

برلن(نیوزڈیسک)جرمن اخبار ’بِلڈ‘ نے انکشاف کیا ہے کہ جرمنی اور ہالینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ کے دوران حملہ آوروں کے ایک گروپ نے جرمن شہر ہینوور کے فٹ بال اسٹیڈیم میں متعدد بم دھماکے کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی،برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف ہونے کے بعد کہ دہشت گرد جرمن… Continue 23reading دہشت گرد جرمن اسٹیڈیم میں خون کی ہولی کھیلنے والے تھے،جرمن اخبار کا انکشاف

پیرس میں پولیس آپریشن کے دوران خود کو دھماکے سے اڑانے والی خاتون کے آخری الفاظ کیا تھے؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس میں پولیس آپریشن کے دوران خود کو دھماکے سے اڑانے والی خاتون کے آخری الفاظ کیا تھے؟

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس میں خودکش دھماکوں اور فائرنگ کے بعد سکیورٹی ایجنسیاں دہشت گردی کے اس منصوبے کے ماسٹرمائنڈ تک پہنچنے کے لیے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کر رہی ہیں۔گزشتہ روز بھی پولیس نے سینٹ ڈینس (St-Denis) کے علاقے میں ایک فلیٹ پر چھاپہ مارا جہاں فلیٹ کی کھڑی میں کھڑی ایک خاتون… Continue 23reading پیرس میں پولیس آپریشن کے دوران خود کو دھماکے سے اڑانے والی خاتون کے آخری الفاظ کیا تھے؟

سعودی عرب میں سب سے زیادہ ’منافع بخش‘ پیشہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب میں سب سے زیادہ ’منافع بخش‘ پیشہ

جدہ(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں طلاق کے بڑھتے رجحان کے باعث اس وقت ”طلاق کی وکالت“ملک کا سب سے زیادہ منافع بخش پیشہ بن چکا ہے۔ سعودی اخبار ”الوطن“ کی رپورٹ کے مطابق طلاق کے کیس لڑنے والے وکیل ایک کیس کی 60ہزار ریال(تقریباً 16لاکھ 87ہزار روپے)تک فیس وصول کر رہے ہیں۔انویسٹی گیشن اینڈ پبلک پراسیکیوشن… Continue 23reading سعودی عرب میں سب سے زیادہ ’منافع بخش‘ پیشہ

امریکی ایئرپورٹس کے ملازمین کا ہڑتال کا اعلان،مسافروں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکی ایئرپورٹس کے ملازمین کا ہڑتال کا اعلان،مسافروں میں کھلبلی مچ گئی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی ایئرپورٹس کے ملازمین کا ہڑتال کا اعلان،مسافروں میں کھلبلی مچ گئی،امریکا میں شکاگو ،بوسٹن ، نیویارک سٹی ، نیویارک ، فلاڈیلفیا اور فورٹ لارڈریڈال کے ہزاروں ائیر پورٹ ملازمین نے نئے کنٹریکٹ کے حصول کےلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق کنٹریکٹ ملازمین اپنی تنخواہ اور اضافے کے لئے بھی احتجاج کررہے… Continue 23reading امریکی ایئرپورٹس کے ملازمین کا ہڑتال کا اعلان،مسافروں میں کھلبلی مچ گئی