پاکستان میں دھرنے کے بعد ”کپتان“ نے بھارت میں بھی کمال کردیا،کئی دیوانے سامنے آگئے
نئی دہلی ّ(نیوزڈیسک) بھارت میں ہونے والی امن کانفرنس میں عمران خان نے مسکراہٹیں بکھیر دیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کا ماحول خوشگوار ہو گیا، کانفرنس کے دوران عمران خان اور سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا، عمران خان نے اینکرز کے چبھتے سوالوں کادلچسپ انداز… Continue 23reading پاکستان میں دھرنے کے بعد ”کپتان“ نے بھارت میں بھی کمال کردیا،کئی دیوانے سامنے آگئے







































