لاہور(نیوز ڈیسک) امریکی ایئر لائن نے تعصابانہ رویہ اپناتے ہوئے 4 افراد کو مسلمان ہونے پر امریکی ایئر لائن سے باہر نکال دیا۔ذرائع کے مطابق جن افراد کو مسلمان ہونے کے شبہ میں امریکی ایئر لائن سے نکالا گیا وہ نیو یارک سے ٹورنٹو کیلئے سفر کر رہے تھے۔دوران سفر مسلمان مسافرون کو اس وقت شدید مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب طیارے میں موجود دیگر مسافروں نے مسلمان ہونے پر طیارے میں ان کی موجودگی پر اعتراض کرتے ہوئے ان کے ساتھ سفر کرنے سے انکار کر دیا۔ جن مسافروں کو طیارے سے نکالا گیا ان کا تعلق بنگلہ دیش اور عرب ممالک سے تھا ۔
امریکی ایئر لائن سے 4 افراد کو مسلمان ہونے پر نکالنے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا



















































