برطانوی حکومت نے افغانستان کیلئے ٹریول الرٹ جاری کردیا
لندن (این این آئی)افغان طالبان کی سرپرستی میں دہشتگردی کے بعد برطانوی حکومت نے افغانستان کے لیے ٹریول الرٹ جاری کردیا۔برطانوی دفترِ خارجہ نے افغانستان کی بدترین سیکیورٹی صورتحال برطانوی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی شہریوں کو افغانستان میں گرفتاری اور طویل قید کا سامنا ہوسکتا ہے، افغانستان جانے والے برطانوی شہری… Continue 23reading برطانوی حکومت نے افغانستان کیلئے ٹریول الرٹ جاری کردیا











































