تنازع شدت اختیارکرگیا،ایران نے سعودی عرب پرنیاالزام لگادیا
دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے سعودی عرب پر الزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب نے تہران میں اپنے سفارت خانے پر حملے کو تنازعہ بڑھانے کے لئے استعمال کیا ہے۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزرات داخلہ کے ترجمان کا حسین جبیری انصاری کاکہنا ہے کہ ایران دیگر ممالک سے اپنے بہتر… Continue 23reading تنازع شدت اختیارکرگیا،ایران نے سعودی عرب پرنیاالزام لگادیا











































