اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بیجنگ‘فیول ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے قابو پالیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

بیجنگ‘فیول ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے قابو پالیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)شمال مغربی چین میں فیول ٹینکر میں آگ لگ گئی، جس پر فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ٹینکر میں لگی آگ بجھا کر بڑی تباہی سے بچا لیا۔چین کے صوبہ چنگھائی میں پٹرول پمپ کے قریب کھڑے فیول ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ٹینکر میں 6000لیٹر گیسو لین موجود تھی، تاہم… Continue 23reading بیجنگ‘فیول ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے قابو پالیا

براک اوباما شادی کی تقریب میں بن بلائے مہمان بن گئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

براک اوباما شادی کی تقریب میں بن بلائے مہمان بن گئے

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کو کھانے اورتقریبات میں شرکت کا تو شوق ہے ہی لیکن اتنا شوق کہ گولف کھیلتے کھیلتے شادی کی تقریب میں جا پہنچے اور مہمانوں کے کے ساتھ گھل مل گئے جب کہ مہمان اس بن بلائے اہم مہمان کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلیفورینا… Continue 23reading براک اوباما شادی کی تقریب میں بن بلائے مہمان بن گئے

”ہم دہشتگرد ہیں تو تم کون سے دودھ کے دھلے ہو”،؟شیو سینا نے مودی کو بھیانک ماضی یاد دلا دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

”ہم دہشتگرد ہیں تو تم کون سے دودھ کے دھلے ہو”،؟شیو سینا نے مودی کو بھیانک ماضی یاد دلا دیا

نئی دہلی ( نیوزڈیسک)”ہم دہشتگرد ہیں تو تم کون سے دودھ کے دھلے ہو؟”شیو سینا بھارتی وزیراعظم کے بیان پر برہم ،نریندرا مودی کو گجرات فسادات سے متعلق ماضی یاد دلادیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے شیو سینا کی دھمکیوں کے باعث غلام علی کا کنسرٹ منسوخ کرنے… Continue 23reading ”ہم دہشتگرد ہیں تو تم کون سے دودھ کے دھلے ہو”،؟شیو سینا نے مودی کو بھیانک ماضی یاد دلا دیا

مصر میں غیر مہذب لباس پہننے والی خواتین کیخلاف دلچسپ اقدام

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

مصر میں غیر مہذب لباس پہننے والی خواتین کیخلاف دلچسپ اقدام

قاہرہ( نیوزڈیسک) مصر کی حکومت نے آئندہ ہفتے سے شروع ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں غیر مہذب لباس زیب تن کرنے والی خواتین کے پولنگ مراکز میں داخلے اور ان کے ووٹ ڈالنے پر پابندی عائد کردی ہے۔عرب ویب سائٹ کے مطابق مصر میں وزیراعظم کے مشیر برائے انتخابی امور میجر جنرل رفعت قمصان کی… Continue 23reading مصر میں غیر مہذب لباس پہننے والی خواتین کیخلاف دلچسپ اقدام

سویڈن کے فرمانروا کارن گستاف نے پاکستانی شہری جمشید گل کو اپنے ملک کا 2015ءکا سٹلر ایوارڈ دیدیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

سویڈن کے فرمانروا کارن گستاف نے پاکستانی شہری جمشید گل کو اپنے ملک کا 2015ءکا سٹلر ایوارڈ دیدیا

سٹاک ہوم ( نیوزڈیسک)سویڈن کے فرمانروا کارن گستاف نے پاکستانی شہری جمشید گل کو اپنے ملک کا 2015ءکا سٹلر ایوارڈ دیا ہے جو انہیں اپنے بھائی ناصر کے ساتھ ملکر قدرتی لکڑی کے متبادل سبز لکڑی تیار کر نے پر دیا گیا ہے ۔یہ ایوارڈ ہر سال کسی غیر ملکی کو سویڈن کےلئے خدمات پر… Continue 23reading سویڈن کے فرمانروا کارن گستاف نے پاکستانی شہری جمشید گل کو اپنے ملک کا 2015ءکا سٹلر ایوارڈ دیدیا

برمنگھم ‘ کیمونٹی سکول میں زیر تعلیم مسلمان طالب علم کو نماز کی جگہ مانگنا مہنگا پڑ گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

برمنگھم ‘ کیمونٹی سکول میں زیر تعلیم مسلمان طالب علم کو نماز کی جگہ مانگنا مہنگا پڑ گیا

لندن( نیوزڈیسک)امریکہ میں گھڑی بنانے والے مسلمان طالب علم کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کی گونج کم نہ ہوئی تھی کہ برطانیہ میں ایک مسلمان طالب علم کی جانب سے اسکول میں نماز پڑھنے کے لیے جگہ مانگنے پر اسے دہشت گرد قرار دے کر اس کا نام انسدادی دہشت گردی کی پولیس کے… Continue 23reading برمنگھم ‘ کیمونٹی سکول میں زیر تعلیم مسلمان طالب علم کو نماز کی جگہ مانگنا مہنگا پڑ گیا

افغانستان سے غیر ملکی فوج کے انخلاءسے وہاں کے حالات خراب ہوگئے ہیں، روس

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان سے غیر ملکی فوج کے انخلاءسے وہاں کے حالات خراب ہوگئے ہیں، روس

ماسکو ( نیوزڈیسک) نیٹو کےلئے روس کے مندوب الیگزنڈر گروشکونے کہا ہے کہ افغانستان سے غیرملکی فوج نکالنے کے باعث وہاں کے حالات خراب ہوگئے ہیں۔ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قندوز کے واقعات سب کےلئے باعث تشویش ہیں۔ نیٹو کا عسکری صدر دفتر اسی شہر میں ہونے کے باوجود… Continue 23reading افغانستان سے غیر ملکی فوج کے انخلاءسے وہاں کے حالات خراب ہوگئے ہیں، روس

امریکہ نے 45 ٹن اسلحہ شام پہنچا دیا،چھوٹے ہتھیار، گولہ بارود، گرنیڈ وغیرہ شامل

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ نے 45 ٹن اسلحہ شام پہنچا دیا،چھوٹے ہتھیار، گولہ بارود، گرنیڈ وغیرہ شامل

واشنگٹن ( نیوزڈیسک)امریکہ نے داعش کےخلاف لڑنے کیلئے 45 ٹن اسلحہ شام پہنچا دیا ہے، امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ 17 طیاروں کے ذریعے اسلحہ کی کھیپ شام روانہ کردی گئی ہے۔ان میں چھوٹے ہتھیار، گولہ بارود اور گرینیڈ وغیرہ شامل ہیں۔ شام میںانسانی حقوق کیلئے کام کرنےوالے… Continue 23reading امریکہ نے 45 ٹن اسلحہ شام پہنچا دیا،چھوٹے ہتھیار، گولہ بارود، گرنیڈ وغیرہ شامل

شام سے متعلق ہمارے موقف میں تبدیلی نہیں آئی،سعود ی وزیر خارجہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

شام سے متعلق ہمارے موقف میں تبدیلی نہیں آئی،سعود ی وزیر خارجہ

الریاض ( نیوزڈیسک)سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ شام اور بشارالاسد سے متعلق سعودی عرب کا مو قف غیر متبدل ہے، شامی صدر اقتدار چھوڑ دیں۔وہ فرانسیسی وزیرخارجہ لوراں فابیئس کے ساتھ دارالحکومت الریاض میں مشترکہ نیوزکانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔انھوں نے کہا کہ بشارالاسد کا شام میں کوئی مستقبل نہیں ہے۔انھوں نے… Continue 23reading شام سے متعلق ہمارے موقف میں تبدیلی نہیں آئی،سعود ی وزیر خارجہ