بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مودی دھوکا کھا گئے ، افغان صدر کو3 ماہ پہلے ہی سالگرہ کی مبارکباد دیدی

datetime 13  فروری‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بد حواسی نے افغان صدر کو حیران و پریشان کر دیا ، تین ماہ پہلے ہی اشرف غنی کو سالگرہ کی مبارکباد دے ڈالی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دھوکا کھا گئے ، افغان صدر اشرف غنی کو ٹوئٹر پر سالگرہ کی مبارکباد دے دی ، اشرف غنی نے جواب دیا مودی جی شکریہ لیکن سالگرہ آج نہیں ہے۔شہرت کے جادوگر بھارتی پردھان منتری کو خبروں میں رہنے کا فن بخوبی آتا ہے ، نئے کارنامے میں مودی جی نے ٹوئٹر پر افغان صدر اشرف غنی کو تین ماہ پہلے ہی سالگرہ کی مبارکباد د ے دی۔ جواباً اشرف غنی نے شکریہ کے ساتھ تصحیح کی کہ سالگرہ 19 مئی کو

ہوتی ہے۔یہ تو اچھا ہوا کہ نریندر مودی بھارت سے باہر نہیں تھے ورنہ وزیر اعظم نواز شریف کی سالگرہ والے دن کی طرح طیارہ کابل کی جانب نہیں موڑ دیا کہ صبح کا ناشتہ وہاں کر سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…