منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ نے ایک اور اسلامی ملک کو دھمکی دے دی

datetime 13  فروری‬‮  2016
WASHINGTON, DC - JUNE 26: U.S. President Barack Obama gives remarks on the Supreme Court ruling on gay marriage, in the Rose Garden at the White House June 26, 2015 in Washington, DC. Today the high court ruled that same-sex couples have the right to marry in all 50 states. (Photo by Mark Wilson/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ شام کے متنازع صدر بشارالاسد کا فوجی طاقت کے ذریعے پورے ملک پراپنی کھوئی ہوئی حکومت بحال کرنے کا دعویٰ ان کی بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ وہ فوجی طاقت کے ذریعے نہ جنگ جیت سکتے ہیں اور نہ عسکری کارروائیوں سے مسئلے کا حل نکالا جاسکتا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ بشارالاسد فوجی طاقت کے ذریعے شام کا مسئلہ حل کرنے کا سوچ کر خود کو کسی غلط فہمی میں مبتلا نہ کریں۔ وہ صدر اسد کے جمعہ کے روز دیے گئے ایک انٹرویو پر حکومت کا رد عمل ظاہر کررہے تھے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر بشارالاسد کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ صدر بشارالاسد کی بہت بڑی غلط فہمی کہ وہ فوجی طاقت کے ذریعے پورے ملک پر دوبارہ کنٹرول حاصل کریں گے یا شام کا مسئلہ حل کرلینگے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…