اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتیہ جنتا پارٹی تیزی سے غیر مقبول ہونے لگی، بیٹے نے بی جے پی کی امیدوار اپنی ماں کو بھی ووٹ دینے سے انکار کر دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتیہ جنتا پارٹی تیزی سے غیر مقبول ہونے لگی، بیٹے نے بی جے پی کی امیدوار اپنی ماں کو بھی ووٹ دینے سے انکار کر دیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اتنی تیزی سے غیر مقبول ہورہی ہے کہ حالیہ انتخاب میں بیٹے نے بی جے پی کی امیدوار اپنی ماں کو بھی ووٹ دینے سے انکار کر دیا اور اس کےخلاف مہم چلائی جس پر اس کی ماں صرف چھ ووٹوں سے ہارگئی۔میڈیار پورٹ کے مطابق… Continue 23reading بھارتیہ جنتا پارٹی تیزی سے غیر مقبول ہونے لگی، بیٹے نے بی جے پی کی امیدوار اپنی ماں کو بھی ووٹ دینے سے انکار کر دیا

مودی کا تین روزہ سرکاری دورہ برطانیہ دْھند لانے لگا، بڑے پیمانے پر مخالف مظاہروں کی تیاریاں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی کا تین روزہ سرکاری دورہ برطانیہ دْھند لانے لگا، بڑے پیمانے پر مخالف مظاہروں کی تیاریاں

لندن(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے انتخابی نتائج نے وزیر اعظم نریندر مودی کا تین روزہ سرکاری دورہ برطانیہ دْھند لادیا ہے۔برطانوی حزبِ اختلاف ،انسانی حقوق کی تنظیمیں اور برطانیہ میں رہنے والے بھارتی اْن کی تاک میں ہیں۔پورا بھارت فرقہ ورانہ ماحول کی گرمی سے جل رہا ہے،مسلمانوں اور نچلی ذات کے ہندوو ں کے… Continue 23reading مودی کا تین روزہ سرکاری دورہ برطانیہ دْھند لانے لگا، بڑے پیمانے پر مخالف مظاہروں کی تیاریاں

مودی جہاں گئے نحوست چھوڑ آئے، میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی جہاں گئے نحوست چھوڑ آئے، میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا وہ منحوس تو نہیں ہیں؟ یہ کہا جا رہا ہے کہ آسٹریلیا، کینیڈا، نیپال، چین جرمنی وہ جہاں بھی گئے کوئی نہ کوئی نحوست ہی لے کر گئے۔ایک ٹی وی کے مطابق نریندر مودی کا ستارہ… Continue 23reading مودی جہاں گئے نحوست چھوڑ آئے، میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی

اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کے خلاف یورپی یونین کا اہم اقدام

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کے خلاف یورپی یونین کا اہم اقدام

برسلز (نیوزڈیسک)عالمی سطح پر تسلیم نہ کی جانے والی اسرائیلی غیر قانونی بستیوں کے خلاف اب یورپی یونین نے بھی اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اسرائیلی غیر قانونی بستیوں میں تیار کردہ مصنوعات پر ان کے اصل لیبل ہٹا کر مخصوص لیبل لگائے جائیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کے خلاف یورپی یونین کا اہم اقدام

انڈونیشی سرمایہ کاروں کی پاکستانی انرجی سیکٹرمیں دلچسپی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

انڈونیشی سرمایہ کاروں کی پاکستانی انرجی سیکٹرمیں دلچسپی

کراچی(نیوزڈیسک)انڈونیشیا کے نجی شعبے نے انڈونیشی کوئلے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی شرط پرپاکستان میں توانائی بحران کو2016 میں ختم کرنے کی پیشکش کردی۔اس ضمن میں انڈونیشی اوربالی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان انڈونیشیا بزنس فورم کے وفد کا اجلاس ہوا جس میں دونوں چیمبرزکے سربراہان نے کہا کہ پاکستان اگر سال 2016… Continue 23reading انڈونیشی سرمایہ کاروں کی پاکستانی انرجی سیکٹرمیں دلچسپی

قاہرہ ، ٹی وی چینل کی خاتون اینکر سے غلطی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

قاہرہ ، ٹی وی چینل کی خاتون اینکر سے غلطی

قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر کے ٹی وی چینل پر خاتون اینکر نے صدر کیخلاف ایسے کلمات ادا کئے کہ بطور سزا ٹی وی چینل بند کرناپڑگیا۔مصری ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے لائیو پروگرام میں صدر کیخلاف بات کرنے اور الزام لگانے پرمعروف خاتون اینکر پرسن عزہ الحناوی کو پروگرام کرنے سے روکتے ہوئے اس کیخلاف… Continue 23reading قاہرہ ، ٹی وی چینل کی خاتون اینکر سے غلطی

مودی آئیں تو کشمیر کا معاملہ اٹھایا جائے، برطانوی ارکان پارلیمنٹ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی آئیں تو کشمیر کا معاملہ اٹھایا جائے، برطانوی ارکان پارلیمنٹ

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے30 ارکان پارلیمنٹ نے خط لکھ کروزیراعظم کیمرون سے مطالبہ کیاہے کہ وہ لندن یاتراپرآنے والے بھارتی وزیراعظم پرزوردیں کہ مسئلہ کشمیر حل کیاجائے۔آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ برائے کشمیر کی جانب سے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو بھیجے گئے خط پر 30 برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے دستخط کیے ہیں۔ خط پیش کرتے ہوئے رکن… Continue 23reading مودی آئیں تو کشمیر کا معاملہ اٹھایا جائے، برطانوی ارکان پارلیمنٹ

فرانس میں دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام،دہشتگرد گرفتار

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

فرانس میں دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام،دہشتگرد گرفتار

پیرس (نیوزڈیسک) فرانس میں دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام بنادی گئی ، گرفتار دہشت گرد ممکنہ طور پرفرنچ فوج کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق ملکی خفیہ ادارے نے اکتوبر کے آخر میں اسے حراست میں لیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ اس 25 سالہ نوجوان کے خلاف جنگی بحری جہازوں… Continue 23reading فرانس میں دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام،دہشتگرد گرفتار

امریکا روس کی ایٹمی صلاحیت ختم کرنا چاہتا ہے،پیوٹن

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکا روس کی ایٹمی صلاحیت ختم کرنا چاہتا ہے،پیوٹن

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی روسی ایٹمی صلاحیت کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ماسکو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ امریکا اور اتحادی میزائل ڈیفینس سسٹم کے نام پر عسکری برتری قائم کرنا چاہتے ہیں تاہم ایسی کوششوں کو ناکام بنایا جائیگا۔امریکی… Continue 23reading امریکا روس کی ایٹمی صلاحیت ختم کرنا چاہتا ہے،پیوٹن