سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برف باری
ریاض (این این آئی)نئے سال کے آغاز پر سعودی عرب کے شمال مغربی شہر تبوک میں شدید برف باری ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیوز کے مطابق برف باری کے بعد خط تبوک نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں… Continue 23reading سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برف باری