منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

غزہ کشیدگی،امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023 |

تل ابیب / واشنگٹن(این این آئی) غزہ میں کشیدگی پر امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل کو مکمل حمایت کا یقین صیہونی ریاست کے دارالحکومت پہنچ گئے ۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا نے لڑاکا طیارہ بردار ایک بحری جہاز اسرائیل روانہ کیا تھا اورجمعرات کو امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن خود اسرائیل پہنچ گئے۔امریکی وزیر خارجہ اس موقع پر اسرائیل پہنچے ہیں جب حماس کے اسرائیل پر حملے میں 22 امریکی شہریوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی۔وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کی اسرائیل آمد حماس کے خلاف صیہونی ریاست کو اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلانا ہے جب کہ ایک اور طیارہ بردار بحری جہاز بھی اسرائیل کی فوجی مدد کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…