پابندیاں ہٹنے کے بعد ایران کے وارے نیارے،معاہدوں کی مالیت اتنی کہ سوچ کر بھی حیران رہ جائیں
روم(نیوزڈیسک)پابندیاں ہٹنے کے بعد ایران کے وارے نیارے،اب وہ ہورہاہے جس کا ایرانی قوم عرصے سے انتظار کررہی تھی،سنیچر کو ایران اور چین نے 17 معاہدوں پر دستخط کیے جن میں توانائی سمیت تجارت کے فروغ کے لیے 60 کھرب کے معاہدے ہوئے،ایران کے صدر حسن روحانی یورپ کے دورے کے پہلے مرحلے میں اٹلی… Continue 23reading پابندیاں ہٹنے کے بعد ایران کے وارے نیارے،معاہدوں کی مالیت اتنی کہ سوچ کر بھی حیران رہ جائیں