ایران سے تنازعہ،کویت سعودی عرب سے بھی ایک قدم آگے،سخت اقدامات کا اعلان
کویت سٹی(نیوزڈیسک) سعودی عرب ایران تنازعے میں کویت بھی کود پڑا،سعودی عرب سے بھی زیادہ سخت اقدامات کا اعلان،مشرقِ وسطیٰ میں سعودی عرب کے ایک اور اتحادی ملک کویت نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات توڑتے ہوئے فضائی رابطے ختم کرنے کا اعلان کریا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرین،سوڈان اور متحدہ عرب امارات کے… Continue 23reading ایران سے تنازعہ،کویت سعودی عرب سے بھی ایک قدم آگے،سخت اقدامات کا اعلان