جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

یونیورسٹی حملہ :بھارتی وزیر اعظم کا اظہار افسوس

datetime 20  جنوری‬‮  2016

یونیورسٹی حملہ :بھارتی وزیر اعظم کا اظہار افسوس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے پربھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے افسوس کا اظہار کیاہے ۔اپنے ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں اس حملے پر بہت افسوس ہوا۔وہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔دہشتگرد پاکستان اور بھارت کے مشترکہ دشمن ہیں ان سے نمٹنے کیلئے مزید… Continue 23reading یونیورسٹی حملہ :بھارتی وزیر اعظم کا اظہار افسوس

ایران کے وارے نیارے،ایک کے بعد ایک خوشخبری

datetime 20  جنوری‬‮  2016

ایران کے وارے نیارے،ایک کے بعد ایک خوشخبری

تہران(نیوزڈیسک)جرمن صنعتوں کی تنظیم فیڈریشن آف جرمن انڈسٹری نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کے ساتھ صنعتی کاروبار بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے توقع ظاہرکی ہے کہ ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے کے بعدایران کے ساتھ اس کا کاروبار تیزی سے ترقی کرے گا اور اس کا حجم آئندہ پانچ… Continue 23reading ایران کے وارے نیارے،ایک کے بعد ایک خوشخبری

ملالہ یوسف زئی کی محنت رنگ لائی ،برطانیہ نے بڑاکام کردکھایا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

ملالہ یوسف زئی کی محنت رنگ لائی ،برطانیہ نے بڑاکام کردکھایا

لندن (نیوزڈیسک) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی جس کوسوات میں چند سال پہلے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیاتھاجس کے بعد ملالہ اوراس کے خاندان کوبرطانیہ میں علاج کے لئے بجھوادیاگیاتھاجہاں پران کاعلاج کیاگیاجس کے بعد ان کومختلف ممالک نے کئی قسم کے اعزازات سے نوازاگیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اب ملالہ… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی کی محنت رنگ لائی ،برطانیہ نے بڑاکام کردکھایا

پٹھان کوٹ حملہ ،انڈیایوم جمہوریہ پربھی ڈرگیا،انتہائی اقدام کرڈالا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ ،انڈیایوم جمہوریہ پربھی ڈرگیا،انتہائی اقدام کرڈالا

سرینگر (نیوزڈیسک) 26جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ کے پیش نظر مقبوضہ کشمیر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جارہے ہیں جبکہ بھارتی فوجیوں ،پولیس اہلکاروں کے علاوہ دیگر ایجنسیوں کو بھی چوکس رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ کے سلسلے میں امن و امان کی صورتحال کو برقراررکھنے کیلئے… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ ،انڈیایوم جمہوریہ پربھی ڈرگیا،انتہائی اقدام کرڈالا

وزیراعظم اورآرمی چیف کادو رہ ایران , ایران کوبڑی خوشخبری مل گئی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم اورآرمی چیف کادو رہ ایران , ایران کوبڑی خوشخبری مل گئی

تہران(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جوکہ منگل کے روز سعودی عرب اورایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لئے ایران میں ہیں اسی دن جرمن صنعتوں کی تنظیم فیڈریشن آف جرمن انڈسٹری نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کے ساتھ صنعتی کاروبار بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے توقع ظاہرکی ہے کہ ایران کے… Continue 23reading وزیراعظم اورآرمی چیف کادو رہ ایران , ایران کوبڑی خوشخبری مل گئی

افغانستان سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں23شدت پسند مارے گئے

datetime 19  جنوری‬‮  2016

افغانستان سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں23شدت پسند مارے گئے

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان کی سیکورٹی فورسز نے مختلف کاروائیوںکے نتیجے میں 23شدت پسندوں کو ہلاک اور چھ کو گرفتار کر نے کادعویٰ کیا ہے ۔کابل میں افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاکہ گزشتہ روز افغانستان کی سیکورٹی افواج نے ملک کے مختلف حصوں میں کاروائیاں کیں۔یہ کاروائیاں… Continue 23reading افغانستان سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں23شدت پسند مارے گئے

پا کستان نے مردہ بچوں کی پیدائش میں افریقی مما لک کو بھی پیچھے چھو ڑ دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

پا کستان نے مردہ بچوں کی پیدائش میں افریقی مما لک کو بھی پیچھے چھو ڑ دیا

لند ن( نیوز ڈیسک )طبی جریدے دا لانسٹ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں یومیہ 7200 بچے مردہ پیدا ہوتے ہیں اور مردہ پیدا ہونے والے بچوں کی سب سے زیادہ شرح پاکستان میں ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سنہ 2015 میں 26 لاکھ… Continue 23reading پا کستان نے مردہ بچوں کی پیدائش میں افریقی مما لک کو بھی پیچھے چھو ڑ دیا

2015 ءمیں دبئی میں پراپرٹی کے خریداروں میں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر

datetime 19  جنوری‬‮  2016

2015 ءمیں دبئی میں پراپرٹی کے خریداروں میں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر

دبئی(نیوز ڈیسک) 2015 میں دبئی میں سب سے زیادہ پراپرٹی کے خریداروں میں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر رہا اس عرصے کے دوران پاکستانیوں نےدبئی میں 2 ارب 20 کروڑ ڈالر کی پراپرٹی خریدی اور مجوعی طور پر پاکستانیوں نے 6 ہزار 106 پراپرٹی کے سودے کیے۔ پاکستانیوں نے 2015 میں بھی دبئی میں خوب جم… Continue 23reading 2015 ءمیں دبئی میں پراپرٹی کے خریداروں میں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایپل ، سام سنگ اور سونی پر بچوں کی مشقت نظر انداز کرنے کا الزام لگادیا

datetime 19  جنوری‬‮  2016

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایپل ، سام سنگ اور سونی پر بچوں کی مشقت نظر انداز کرنے کا الزام لگادیا

کانگو (نیو زڈیسک)انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایپل، سام سنگ اور سونی کے ساتھ بہت سی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر الزام لگایا ہے کہ وہ جن معدنیات کا استعمال کرتی ہیں ان کے بارے میں اس بنیادی نکتے کی جانچ نہیں کرتیں کہ آیا اس کے حصول میں بچوں کی مشقت تو شامل… Continue 23reading ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایپل ، سام سنگ اور سونی پر بچوں کی مشقت نظر انداز کرنے کا الزام لگادیا