انڈونیشیا، زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری
جکارتہ(نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کے جنوب مغربی علاقے میں خوفناک زلزلے نے ملک کو ہلاکر رکھا دیا۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے جنوب مغربی علاقے میں 8.2شدت کا زلزلہ محسوس گیاہے جس کے بعد محکمہ موسمیات نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے نے کہاہے کہ زلزلے کا مرکز 808کلومیٹر جنوب مغر ب میں… Continue 23reading انڈونیشیا، زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری





































