ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

’ٹرمپ کا صدر بننے والا مزاج ہی نہیں ہے‘:مٹ رومنی

datetime 4  مارچ‬‮  2016

’ٹرمپ کا صدر بننے والا مزاج ہی نہیں ہے‘:مٹ رومنی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کی ریپبلکن پارٹی کے رہنما مٹ رومنی نے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے پاس صدر بننے والا نہ مزاج ہے اور نہ ہی فیصلے کی قوت ہے۔مٹ رومنی نے جمعرات کو ایک تقریر کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ پر ضدی، عورت… Continue 23reading ’ٹرمپ کا صدر بننے والا مزاج ہی نہیں ہے‘:مٹ رومنی

شمالی کوریا نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو الرٹ کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016

شمالی کوریا نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو الرٹ کردیا

پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ملکی افواج کو ایٹمی حملے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے، کم جانگ… Continue 23reading شمالی کوریا نے ایٹمی حملے کے لئے افواج کو الرٹ کردیا

حکومت نے پاکستان کے حوالے سے یو ٹرن نہیں لیا، نر یندر مو دی

datetime 4  مارچ‬‮  2016

حکومت نے پاکستان کے حوالے سے یو ٹرن نہیں لیا، نر یندر مو دی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریند مودی نے اپوزیشن جماعت کانگریس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان کے حوالے سے کوئی یو ٹرن نہیں لیا ،پاکستان کے بارے میں ہماری پالیسی پہلے والی ہی ہے،ایگزیکیوٹیو کو جوابدہ بنانے کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading حکومت نے پاکستان کے حوالے سے یو ٹرن نہیں لیا، نر یندر مو دی

خواتین خاوند کی اجازت کے بغیر آپریشن کرواسکیں گی ،سعودی شوریٰ کونسل

datetime 3  مارچ‬‮  2016

خواتین خاوند کی اجازت کے بغیر آپریشن کرواسکیں گی ،سعودی شوریٰ کونسل

الریاض ( نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کی ایک رکن مونا المشیت نے کہا ہے کہ خواتین کو موجودہ قوانین کے تحت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر زچگی کے دوران سرجری کرانے کا حق حاصل ہے، طبی وجوہ کی بنا پر دوسری اقسام کی سرجری کے لیے خاوند کی اجازت درکار ہوتی… Continue 23reading خواتین خاوند کی اجازت کے بغیر آپریشن کرواسکیں گی ،سعودی شوریٰ کونسل

بموں سے بھاگنے والے سرحدوں کی بندش سے نہیں رکیں گے، جرمنی

datetime 3  مارچ‬‮  2016

بموں سے بھاگنے والے سرحدوں کی بندش سے نہیں رکیں گے، جرمنی

برلن( نیوز ڈیسک)جرمن چانسلرانجیلا میرکل نے کہاہے کہ مقدونیہ اور یونان کے مابین سرحد بند ہونے کے بعد تارکین وطن کی حالت زار بھی انہیں آگے آنے سے نہیں روک سکے گی۔ جرمنی کی چانسلر میرکل مقدونیہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے استعمال… Continue 23reading بموں سے بھاگنے والے سرحدوں کی بندش سے نہیں رکیں گے، جرمنی

استنبول میں دو عورتوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ،جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئیں

datetime 3  مارچ‬‮  2016

استنبول میں دو عورتوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ،جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئیں

استنبول ( نیوز ڈیسک)ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں دو عورتوں نے پولیس کی ایک بس پر فائرنگ کردی ہے اور دستی بم سے حملہ کیا ۔پولیس کی جوابی کارروائی میں دونوں عورتیں ہلاک ہوگئی ہیں۔ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ فوٹیج کے مطابق پولیس اہلکاروں کی بس جونہی… Continue 23reading استنبول میں دو عورتوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ،جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئیں

چھ خلیجی ممالک پر مشتمل خلیج تعاون کونسل نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دےدیا 

datetime 3  مارچ‬‮  2016

چھ خلیجی ممالک پر مشتمل خلیج تعاون کونسل نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دےدیا 

دبئی (نیوز ڈیسک)چھ خلیجی ممالک پر مشتمل خلیج تعاون کونسل نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ خلیج تعاون کونسل سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، عمان اور قطر پر مشتمل ہے۔خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل نے ایران کی پشت پناہی میں کام کرنے والے شیعہ مسلک… Continue 23reading چھ خلیجی ممالک پر مشتمل خلیج تعاون کونسل نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دےدیا 

تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کےلئے دونوں کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے ،بھارت

datetime 3  مارچ‬‮  2016

تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کےلئے دونوں کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے ،بھارت

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) بھارت نے کہاہے کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کےلئے دونوں ممالک کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے ، دونوں ممالک کی حکومتیں قومی سلامتی مشیروں کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ، بھارت کے عوام… Continue 23reading تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ، پاک بھارت تعلقات میں بہتری کےلئے دونوں کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے ،بھارت

20ممالک کی 51کمپنیاں داعش کو دھماکا خیز موادفراہم کرتی ہیں،یورپی تحقیقاتی ادارہ

datetime 3  مارچ‬‮  2016

20ممالک کی 51کمپنیاں داعش کو دھماکا خیز موادفراہم کرتی ہیں،یورپی تحقیقاتی ادارہ

لندن(نیوز ڈیسک) یورپی تحقیقی ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت شام و عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کو بلاواسطہ بارودی مواد فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی تحقیقی ادارے ’کانفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ‘ کی 20 ماہ کی تحقیقات کے بعد تیار کی گئی رپورٹ میں بتایا… Continue 23reading 20ممالک کی 51کمپنیاں داعش کو دھماکا خیز موادفراہم کرتی ہیں،یورپی تحقیقاتی ادارہ