اور جاﺅ دوسرے ملک۔۔! یورپ میں تارکین وطن کے ساتھ اب وہ ہوگیا جس کا بھی سوچابھی نہ ہوگا
کوپن ہیگن(نیوزڈیسک)ڈنمارک اور سوئٹزرلینڈ کو تارکین وطن کے اثاثے ضبط کرنے کا قانون بنانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ جرمنی میں ایسے اقدامات پہلے ہی سے کیے جا رہے ہیں،جرمن میڈیاکے مطابق جرمن حکام تارکین وطن سے ان کی نقد رقم ضبط کر رہے ہیں،جرمنی… Continue 23reading اور جاﺅ دوسرے ملک۔۔! یورپ میں تارکین وطن کے ساتھ اب وہ ہوگیا جس کا بھی سوچابھی نہ ہوگا