افغان طالبان نے مذاکراتی عمل کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
کابل (نیوز ڈیسک ) افغان طالبان نے چار ممالک کی جانب سے حالیہ دنوں میں شروع کئے گئے مذاکراتی عمل میں شرکت کر نے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔ہفتہ کو جاری کئے گئے ایک بیان میں طالبان کی رہبری شوریٰ نے کہاکہ طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور اور نہ ہی رہبری شوریٰ… Continue 23reading افغان طالبان نے مذاکراتی عمل کے حوالے سے اہم اعلان کردیا







































