جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

امر یکہ میں خون کی پر اسرار بیماری سے 18 افرا د ہلاک ہوگئے

datetime 5  مارچ‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)امر یکہ میں خون کی ایک بیماری سے 18 افرا د ہلاک ہوگئے ہیں۔امریکی ریاست وسکو نسن میں دوران خون میں ایک پر اسرار بیماری سامنے آئی ہے جو جسم میں گردش کے دوران جراثیم پھیل جانے سے موت کا باعث بن رہی ہے، اب تک 18 افراد اس بیماری سے دم توڑ چکے ہیں۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ریاست کے جنوبی اور جنوبی مشرقی علاقوں میں اس مرض کے 44 کیسز رپورٹ کئے گئے جن کی حالت تشویشنا ک ہے اور ان میں اکثریت کی عمر 65 برس سے زائد ہے۔ماہرین اس انفیکشن کی وجہ معلوم کرنے میں اب تک کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…