پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فلپائن میں بارشوں نے تباہی مچادی ،11 ہلاک ،ہزاروں بے گھر

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

فلپائن میں بارشوں نے تباہی مچادی ،11 ہلاک ،ہزاروں بے گھر

منیلا(نیوز ڈیسک)فلپائن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث کم از کم گیارہ افراد ہلاک جبکہ ہزاروں بجلی سے محروم ہوگئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث دارالحکومت منیلا سب سے زیادہ متاثر ہوا مختلف واقعات میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ بڑی تعداد میں بے گھر ہوگئے… Continue 23reading فلپائن میں بارشوں نے تباہی مچادی ،11 ہلاک ،ہزاروں بے گھر

فرانسیسی وزیرخارجہ کا بیٹا گرفتار، وجہ انتہائی شرمناک

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

فرانسیسی وزیرخارجہ کا بیٹا گرفتار، وجہ انتہائی شرمناک

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانسیسی وزیر خارجہ کا بیٹا منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ لورانٹ فاہیوس کے بیٹے کو دھوکا دہی اورمنی لانڈرنگ کے الزامات پر حراست میں لے لیا گیا ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کی جانب سے تھوماس فاہیوس سے پوچھ گچھ اور تفتیش جاری ہے… Continue 23reading فرانسیسی وزیرخارجہ کا بیٹا گرفتار، وجہ انتہائی شرمناک

ضرب عضب میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا،رچرڈ اولسن

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

ضرب عضب میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا،رچرڈ اولسن

نیویارک (نیوز ڈیسک)پاکستان اور افغانستان کےلئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی تعداد میں کمی آئی ہے، آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا، پاک بھارت تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں،دونوں ملکوں کے درمیان تجارت سے پورے خطے کو فائدہ… Continue 23reading ضرب عضب میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا،رچرڈ اولسن

خوف کے سائے بڑھ گئے ،جاپانی فضائی کمپنی کا پیرس جانے سے انکار

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

خوف کے سائے بڑھ گئے ،جاپانی فضائی کمپنی کا پیرس جانے سے انکار

ٹوکیو (نیوزڈیسک) جاپانی فضائی کمپنی نے پیرس جانےوالی تمام پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان نے پیرس جانےوالی ائیر لائن کی تمام پروازیں فوری طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ 13نومبر کو پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد… Continue 23reading خوف کے سائے بڑھ گئے ،جاپانی فضائی کمپنی کا پیرس جانے سے انکار

مسلم ممالک کا فوجی اتحاد ،سعودی عرب نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

مسلم ممالک کا فوجی اتحاد ،سعودی عرب نے بڑا دعویٰ کردیا

الریاض(نیوزڈیسک)مسلم ممالک کا فوجی اتحاد ،سعودی عرب نے بڑا دعویٰ کردیا،سعودی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ داعش کے خلاف لڑائی میں زمینی دستوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے کہاکہ… Continue 23reading مسلم ممالک کا فوجی اتحاد ،سعودی عرب نے بڑا دعویٰ کردیا

”موجاں کرو“بھارت کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر کی عالمی امدادکااعلان،وجہ جان کر آپ کی بھی ہنسی پھوٹ پڑے گی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

”موجاں کرو“بھارت کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر کی عالمی امدادکااعلان،وجہ جان کر آپ کی بھی ہنسی پھوٹ پڑے گی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)”موجاں کرو“بھارت کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر کی عالمی امدادکااعلان،وجہ جان کر آپ کی بھی ہنسی پھوٹ پڑے گی، عالمی بینک نے بھارت میں ایک سینی ٹیشن پروگرام کے لیے ایک ارب 50کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی ،میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی بینک کی طرف سے بدھ کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا… Continue 23reading ”موجاں کرو“بھارت کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر کی عالمی امدادکااعلان،وجہ جان کر آپ کی بھی ہنسی پھوٹ پڑے گی

25 سال کے بعد سعودی عرب نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

25 سال کے بعد سعودی عرب نے نئی تاریخ رقم کردی

الریاض/بغداد(نیوزڈیسک) 25 سال کے بعد سعودی عرب نے نئی تاریخ رقم کردی،سعودی عرب نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں پچیس سال کے بعد اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا ہے،عراق کے سابق صدر صدام حسین کی 1990ءمیں کویت پر چڑھائی کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات منقطع ہوگئے تھے اور سعودی عرب نے… Continue 23reading 25 سال کے بعد سعودی عرب نے نئی تاریخ رقم کردی

اوبامہ کااعتراف،دنیاحیران رہ گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015

اوبامہ کااعتراف،دنیاحیران رہ گئی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کے صدر براک اوباما نے امریکا کی تعمیر میں تارکین وطن کے کردار کو سراہا ہے۔واشنگٹن میں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 31 تارکینِ وطن کو امریکی شہریت دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا کہ ترکِ وطن ایک ایسا عمل ہے جس سے امریکی قوم کی تاریخ… Continue 23reading اوبامہ کااعتراف،دنیاحیران رہ گئی

حرم شریف کرین حادثہ ،ذمہ داروں کاتعین ہوگیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

حرم شریف کرین حادثہ ،ذمہ داروں کاتعین ہوگیا

مکہ المکرمہ(نیوزڈیسک) حرم شریف میں پیش آنے والے والے کرین حادثے کی تحقیقات کرنے والے تفتیشی ادارے نے ٹیکنیکل اور انجینئرنگ اسٹاف کے 5 سرکاری افسران کو حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے جن کے خلاف اب مقدمہ چلایا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی بیورو برائے تفتیش و پبلک پراسیکیوشن کی جانب… Continue 23reading حرم شریف کرین حادثہ ،ذمہ داروں کاتعین ہوگیا