ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

بالی ووڈ اداکاراﺅں کی بیگمات پان مصالحہ اور تمباکو کی تشہیر میں حصہ نہ لیں

datetime 2  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان ،گوندا ،اجے دیوگن اوراربازخان کی بیگمات کو خطوط جاری کئے ہیں جس میں ان اداکاروں سے پان مصالحہ اور تمباکو کی تشہیر یا ان کی پراڈکٹس کے کمرشل میں حصہ نہ لینے کی اپیل کی گئی ہے ،بھارتی میڈیا کے مطابق اس سے پہلے بھی دہلی حکومت کی جانب سے ان اداکاروں کو خطوط جاری کئے گئے تھے لیکن اب تک کوئی رد عمل نہ آنے پر ایک بار پھر حکومت نے ان کی بیگمات کو خطوط جاری کئے ہیں ،دہلی حکومت کے مطابق ان پراڈکٹس میں ایسے اجزاءکا استعمال ہوتا ہے جن سے کینسر جیسی مہلک بیماریوں میں مبتلا ہونے کے خطرات کئی گنا بڑھ جاتے ہیںجس کی وجہ سے ان بالی ووڈ اداکاروں کو پان مصالحہ کی تشریح نہ کرنے کی اپیل کی ہے کیونکہ اکثر اوقات نوجوان اپنے من پسند فلمی ستاروںکورول ماڈل تصور کر کے ان کے لائف سٹائل کو اپناتے ہوئے اس مضرصحت پراڈکٹ کا استعمال شروع کردیتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…