امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان نے تباہی مچادی
واشنگٹن /کیف(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور ہزاروں گھروں کے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق طوفان کے باعث نظام زندگی درہم بر ہم ہو کر رہ گیا ۔ شدید طوفان سے کئی مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں ،سڑ… Continue 23reading امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان نے تباہی مچادی