پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانوی ویزے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بری خبرسامنے آگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

برطانوی ویزے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بری خبرسامنے آگئی

کراچی (نیوزڈیسک) برطانیہ دنیابھر میں پاکستانیوں کوویزانہ دینے والا ملک بن گیا ہے،آن لائن کی جانب سے تیار کردہ ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے گزشتہ چند سالوں سے پاکستانیوں کوکم ازکم تعداد میں ویزادینے کی غیراعلانیہ پالیسی اختیار کررکھی ہے،جسکے تحت اس مدت کے دوران ہزاروں پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں بھاری فیس وصول… Continue 23reading برطانوی ویزے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بری خبرسامنے آگئی

ترکی کے صبرکاپیمانہ لبریز،روس کوبڑی کارروائی کی دھمکی امریکہ بھی خاموش

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

ترکی کے صبرکاپیمانہ لبریز،روس کوبڑی کارروائی کی دھمکی امریکہ بھی خاموش

استنبول(نیوزڈیسک)ترکی نے روسی جنگی بحری جہاز کی ترک ماہی گیروں کی کشتی پر انتباہی فائرنگ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کی روس کے اقدامات کیخلاف صبر کی ایک حد ہے ۔ ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترک کشی ایک ماہی گیروں کی کشتی تھی ، روسی جنگی… Continue 23reading ترکی کے صبرکاپیمانہ لبریز،روس کوبڑی کارروائی کی دھمکی امریکہ بھی خاموش

سعودی عرب کے شہریوں کی بڑی خواہش پوری ہوتے ہوتے رہ گئی،فوری تردید جاری

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب کے شہریوں کی بڑی خواہش پوری ہوتے ہوتے رہ گئی،فوری تردید جاری

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب نے میڈیا میں گردش کرنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ دارالحکومت ریاض میں پہلا مووی تھیٹر یا سینما گھر بنانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ میںایسی خبریں آئی تھیں کہ سعودی سینما کمیشن نے ریاض میں سینما گھر بنانے کے… Continue 23reading سعودی عرب کے شہریوں کی بڑی خواہش پوری ہوتے ہوتے رہ گئی،فوری تردید جاری

گوانتانامو میں 14 سال قید بے گناہی کاٹنے والے برطانوی مسلمان سے اتنا شرمناک سلوک کہ انسانیت کانپ اٹھے

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

گوانتانامو میں 14 سال قید بے گناہی کاٹنے والے برطانوی مسلمان سے اتنا شرمناک سلوک کہ انسانیت کانپ اٹھے

لندن(نیوز ڈیسک)گوانتانامو میں قید آخری برطانوی شہری نے کہا ہے کہ وہ اپنی قید کے متعلق حکومت کے خلاف کوئی قانونی چارہ جوئی کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔بی بی سی کے ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے گوانتانامو میں قید سے رہائی پانے والے برطانوی شہری شاکر عامر نے امریکی جیل اور افغانستان میں حراست… Continue 23reading گوانتانامو میں 14 سال قید بے گناہی کاٹنے والے برطانوی مسلمان سے اتنا شرمناک سلوک کہ انسانیت کانپ اٹھے

فرانس پر داعش کا ایک اور حملہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

فرانس پر داعش کا ایک اور حملہ

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس میں ایک سکول ٹیچر پر داعش کے ایک کارکن نے چاقو کے ساتھ حملہ کر کے بری طرح زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 40 سالہ خاتون سکول میں اپنی کلاس کی تیار کرر ہی تھی جب نقاب پہنے ایک شخص نے اس پر حملہ کر دیا۔حملہ آور کے پاس ایک بکس… Continue 23reading فرانس پر داعش کا ایک اور حملہ

جرمنی میں فیس بک کے ساتھ انہونی ہو گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

جرمنی میں فیس بک کے ساتھ انہونی ہو گئی

ہیمبرگ(نیوز ڈیسک) جرمنی کے شمالی شہر ہیمبرگ میں شر پسند عناصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے دفتر پر حملہ کرکے عمارت کے داخلی دروازے کو نقصان پہنچایا، شیشیے توڑ دیئے جبکہ ایک دیوار پر پینٹ سے ‘فیس بک ناپسندیدہ’ (Facebook dislike) لکھ دیا.خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس کے… Continue 23reading جرمنی میں فیس بک کے ساتھ انہونی ہو گئی

بنگلہ دیش نے ایک اور انتہائی اقدام اٹھا لیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

بنگلہ دیش نے ایک اور انتہائی اقدام اٹھا لیا

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کی حکومت نے ٹوئٹر اور سکائپ جیسی سوشل میڈیا ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ضابطہ کاروں کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ جاری کیے جانے والے حکم میں یہ ایک توسیع ہے۔ گذشتہ ماہ واٹس ایپ اور وائبر جیسی مسیجنگ سرو سز پر پابندی عائد کی گئی تھی۔اطلاعات کے… Continue 23reading بنگلہ دیش نے ایک اور انتہائی اقدام اٹھا لیا

داعش نے کلہاڑیوں سے خاتون کا سر تن سے جداکردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

داعش نے کلہاڑیوں سے خاتون کا سر تن سے جداکردیا

دمشق (آن لائن)شام اور عراق میں وحشیانہ مظالم کی مرتکب شدت پسند تنظیم دولت اسلامی سے وابستہ جنگجو اب یہی خونی کھیل دوسرے ملکوں میں بھی متعارف کرا رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لیبیا کے شہر سرت میں داعشی جنگجووں نے کلہاڑے سے ایک خاتون کا سر تن سے جدا کر دیا۔ ایک مرد کو… Continue 23reading داعش نے کلہاڑیوں سے خاتون کا سر تن سے جداکردیا

بھارت نے بہت بڑا دعوی کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

بھارت نے بہت بڑا دعوی کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت عنقریب سٹیلتھ ڈرون بنانے کے پراجیکٹ پر کام شروع کردے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت بہت جلد 2650 کروڑ روپے کے اس پراجیکٹ کی منظوری دےدے گی جبکہ وزارت دفاع منصوبے کو پہلے ہی کلیئر کر چکی ہے۔ اس سے قبل 2009 میں ساڑھے بارہ کروڑ روپے کی لاگت… Continue 23reading بھارت نے بہت بڑا دعوی کردیا