سعودی عرب ‘23 شعبوں میں خواتین کی ملازمت کو ممنوع قرار دیدیاگیا
ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں وزارت محنت کے معائنہ شعبے کے سربراہ سلطان المطیری کے مطابق کہ مملکت میں 23 شعبوں میں خواتین کی ملازمت کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ المطیری کے مطابق وزارت محنت کا نظام… Continue 23reading سعودی عرب ‘23 شعبوں میں خواتین کی ملازمت کو ممنوع قرار دیدیاگیا







































