بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

سینکڑوں افراد کا اٹلی میں آسٹریا کی سرحد کے قریب احتجاج ،20گرفتار،جھڑپیں،چارپولیس اہلکارزخمی

datetime 8  مئی‬‮  2016

سینکڑوں افراد کا اٹلی میں آسٹریا کی سرحد کے قریب احتجاج ،20گرفتار،جھڑپیں،چارپولیس اہلکارزخمی

ویانا(این این آئی)آسٹریا میں مجوزہ مہاجرین سے متعلق قوانین کی مخالفت میں سینکڑوں افراد نے اٹلی میں آسٹریا کی سرحد کے قریب احتجاج کیا، یہ مظاہرہ پر تشدد رنگ اختیار کر گیا اور متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینکڑوں نوجوان مظاہرین نے ویانا کے نئے مجوزہ قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ… Continue 23reading سینکڑوں افراد کا اٹلی میں آسٹریا کی سرحد کے قریب احتجاج ،20گرفتار،جھڑپیں،چارپولیس اہلکارزخمی

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،یونان نے خبردارکردیا

datetime 8  مئی‬‮  2016

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،یونان نے خبردارکردیا

ایتھنز(این این آئی)یونان نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کا یورپی یونین سے ممکنہ اخراج مہاجرین کے بحران کو مزید پیچیدہ بنا دے گا۔یونان کے نائب وزیر دفاع اور مہاجرین سے نمٹنے والے محکمے کے سربراہ دیمیتریس وٹساس نے جرمن ریڈیو کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں کہاکہ پناہ گزینوں کی یورپ آمد روکنے کے لیے… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،یونان نے خبردارکردیا

دنیا کا مشہور ترین ہتھیاربنانے والی کمپنی فیشن کی دنیا میں آگئی

datetime 8  مئی‬‮  2016

دنیا کا مشہور ترین ہتھیاربنانے والی کمپنی فیشن کی دنیا میں آگئی

ماسکو(این این آئی)روسی میڈیا نے کہاہے کہ چھوٹے ہتھیار تیار کرنے والی سب سے بڑی کمپنی کلاشنکوف کنسرن ہتھیاروں کی فروخت پر مغربی پابندیاں لگ جانے کے بعد فیشن کی دنیا میں قدم رکھ رہی ہے۔روسی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دنیا میں مشہور اے کے 47 رائفل بنانے والی کمپنی کلاشنکوف کنسرن فوجی سٹائل… Continue 23reading دنیا کا مشہور ترین ہتھیاربنانے والی کمپنی فیشن کی دنیا میں آگئی

ایران ایکشن میں،پاکستانی سرحد کے قریب بڑی کارروائی

datetime 8  مئی‬‮  2016

ایران ایکشن میں،پاکستانی سرحد کے قریب بڑی کارروائی

تہران(نیوزڈیسک)ایرانی پولیس نے پاکستانی سرحد کے قریب سات دہشت گردوں کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے،دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواداورراکٹ لانچر بھی برآمدکرکے قبضے میں لے لیے گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی پولیس چیف اسماعیل مقدمی نے ایک بیان میں کہاکہ ایرانی حدودمیں پاکستانی سرحد کے قریب سات دہشت گردوں کو گرفتارکرلیاگیا… Continue 23reading ایران ایکشن میں،پاکستانی سرحد کے قریب بڑی کارروائی

بھارت اور نیپال میں کشیدگی، تیسرے ملک نے بھی اپنا سفیر واپس بلالیا

datetime 8  مئی‬‮  2016

بھارت اور نیپال میں کشیدگی، تیسرے ملک نے بھی اپنا سفیر واپس بلالیا

کٹھمنڈو(نیوزڈیسک)نیپالی حکومت نے بھارت میں تعینات اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے جبکہ ملکی معاملات میں ہمسایہ ملک بھارت کی ’دخل اندازی‘ کی وجہ سے نیپالی صدر نے اپنا نئی دہلی کا دورہ بھی منسوخ کر دیا ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق اس اقدام کے بعد دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی میں مزید اضافہ ہو سکتا… Continue 23reading بھارت اور نیپال میں کشیدگی، تیسرے ملک نے بھی اپنا سفیر واپس بلالیا

سعودی عرب میں پہلی بار وہ کام ہو گیا جو آج سے پہلے کبھی نہیں ہوا

datetime 8  مئی‬‮  2016

سعودی عرب میں پہلی بار وہ کام ہو گیا جو آج سے پہلے کبھی نہیں ہوا

ریاض(نیوزڈیسک)خام الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے تازہ شاہی فرمان کے تحت نہ صرف کابینہ میں غیر معمولی ردوبدل کیا گیا ہے بلکہ ملک میں پہلی بار تفریح عامہ کے ادارے کی تشکیل عمل میں لائی گئی ہے۔عرب خبررساں کے مطابق شاہی فرمان کے تحت سابق وزیر صحت حمد بن عقیل الخطیب کو تفریح… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلی بار وہ کام ہو گیا جو آج سے پہلے کبھی نہیں ہوا

اہم یورپی ملک میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی، ہزاروں افراد پھنس گئے

datetime 8  مئی‬‮  2016

اہم یورپی ملک میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی، ہزاروں افراد پھنس گئے

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا کے صوبے البرٹا کے جنگلات میں لگنے والی شدید آگ متصل صوبے ساسک چیوان تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔گرم اور خشک ہواو¿ں کی وجہ سے آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف سینکڑوں فائر فائٹرز کو مشکل پیش آ رہی ہے۔یہ آگ پہلے ہی اب تک فورٹ مک مرے شہر سے 80 ہزار… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی، ہزاروں افراد پھنس گئے

سعودی عرب سے بری خبر، ایک فوجی جاں بحق

datetime 8  مئی‬‮  2016

سعودی عرب سے بری خبر، ایک فوجی جاں بحق

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے وسطی صوبہ طائف میں انتہا پسندوں کی فائرنگ سے ایک سعودی فوجی ہلاک ہو گیا۔ اتوار کو سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جھڑپوں کے بعد حکومتی سکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ اِس حملہ کے دوران ایک حفاظتی چیک پوسٹ پر دو حملہ آوروں… Continue 23reading سعودی عرب سے بری خبر، ایک فوجی جاں بحق

افغانستان ، مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم ، 50افراد جاں بحق

datetime 8  مئی‬‮  2016

افغانستان ، مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم ، 50افراد جاں بحق

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبہ غزنی میں مسا فر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 50مسافرجاں بحق اور73زخمی ہوگئے،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشنا ک ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔اتوار کو افغان میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے… Continue 23reading افغانستان ، مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم ، 50افراد جاں بحق