برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،تازہ ترین سروے کے نتائج نے سب کو حیران کردیا
لندن(این این آئی)برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،تازہ ترین سروے کے نتائج نے سب کو حیران کردیا،رائے عامہ کے تازہ جائزوں سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین چھوڑنے کی مہم زور پکڑ رہی ہے۔سارے برطانیہ میں اِس مناسبت سے ایک نیشنل ریفرنڈم رواں مہینے کی 23 تاریخ کو ہو گا۔برطانوی خبررساں ادارے… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،تازہ ترین سروے کے نتائج نے سب کو حیران کردیا