جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان دوست ملک میں دھماکہ ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

datetime 7  جون‬‮  2016

پاکستان دوست ملک میں دھماکہ ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

انقرہ(آئی این پی ) ترکی کے شہر استنبول کے وسطی علاقے میں پولیس کی بس کے قریب دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 36زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے سب سے بڑے اور تاریخی شہر استنبول کے وسطی علاقے میں غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کے مرکز بایزید چوک کے قریب اس وقت… Continue 23reading پاکستان دوست ملک میں دھماکہ ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

ایسا ملک جہا ں سو رج 3گھنٹے پچاس منٹ سے زیا دہ نہیں نکلتا

datetime 7  جون‬‮  2016

ایسا ملک جہا ں سو رج 3گھنٹے پچاس منٹ سے زیا دہ نہیں نکلتا

مسقط(آن لائن) سطح سمندر سے تقریباً دوہزار میٹر بلندی پرموجود عمان کے نواحی گاؤں ’وکان‘ میں دنیا میں مختصر ترین دن ہوتاہے جو سارا سال 3گھنٹے پچاس منٹ سے زیادہ نہیں ہوتالیکن شاید یہاں کے مکین سورج کے حساب سے روزہ نہیں رکھتے بلکہ دیگر علاقوں کا اوسط وقت نکال کر روزے رکھتے ہیں۔ عرب… Continue 23reading ایسا ملک جہا ں سو رج 3گھنٹے پچاس منٹ سے زیا دہ نہیں نکلتا

عالم اسلام کے حق میں آواز اٹھا نے والے صدر کی محمد علی کے جنا زے میں شر کت کا اعلان

datetime 7  جون‬‮  2016

عالم اسلام کے حق میں آواز اٹھا نے والے صدر کی محمد علی کے جنا زے میں شر کت کا اعلان

استنبول(آن لائن) دنیا بھر میں مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانے والے ترک صد ر عظیم باکسر مسلمان باکسر کے جنارے میں شرکت کرینگے ۔ ترک صدارتی محل کے ذرائع سے جاری بیان کے مطابق صدر رجب طیب اردوان آج بدھ کوامریکا روانہ ہو ہوں گے۔محمد علی کی نماز جنازہ امریکا کی مسلم سوسائٹی… Continue 23reading عالم اسلام کے حق میں آواز اٹھا نے والے صدر کی محمد علی کے جنا زے میں شر کت کا اعلان

ٹرمپ جو بھی کہے، تمام مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہو ں، اوبامہ

datetime 7  جون‬‮  2016

ٹرمپ جو بھی کہے، تمام مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہو ں، اوبامہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر براک اومابا نے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مذہبی تعصب پر مبنی بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہر صورت امریکی مسلمانوں کے جان و مال کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق براک اوباما نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کسی… Continue 23reading ٹرمپ جو بھی کہے، تمام مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہو ں، اوبامہ

مکہ مکر مہ ،آگ بھڑک اٹھی ، عمر ہ زائر ین کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 7  جون‬‮  2016

مکہ مکر مہ ،آگ بھڑک اٹھی ، عمر ہ زائر ین کی دوڑیں لگ گئیں

یاض(آن لائن) مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی۔سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں اچانک آگ لگ گئی جس کے بعد 570عمرہ زائرین کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ ہوٹل میں عمرہ زائرین رہائش پزیر تھے۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ آگ عمارت کی 7ویں منزل میں لگی تاہم آگ لگنے کی… Continue 23reading مکہ مکر مہ ،آگ بھڑک اٹھی ، عمر ہ زائر ین کی دوڑیں لگ گئیں

ترکی میں ہولناک حادثہ، ہلاکتیں

datetime 7  جون‬‮  2016

ترکی میں ہولناک حادثہ، ہلاکتیں

استنبول (اے پی پی) ترکی میں سکول بس کو حادثہ کے نتیجہ میں6 طلبا سمیت 14 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے ۔ ترکی کی میڈیا کے مطابق ترکی کے جنوبی صوبے عثمانیہ میں تفریحی دورے سے واپس آنے والی سکول بس کار سے ٹکرانے کے بعد گہری نہر میں جا گری جس کے نتیجہ… Continue 23reading ترکی میں ہولناک حادثہ، ہلاکتیں

ایران اور چین مشترکہ طور پر خصوصی اقتصادی زون قائم کریں گے

datetime 7  جون‬‮  2016

ایران اور چین مشترکہ طور پر خصوصی اقتصادی زون قائم کریں گے

تہران (اے پی پی) ایران اور چین مشترکہ طور پر خصوصی اقتصادی زون قائم کریں گے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران میں ایران کی وزارت صنعت کے ڈپٹی ڈائریکٹر غلام رضا سلیمانی نے چین کے تجارتی وفد سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ایران چین مشترکہ انڈسٹریل زون کے قیام… Continue 23reading ایران اور چین مشترکہ طور پر خصوصی اقتصادی زون قائم کریں گے

کینسر سے بچاؤ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا، جو بائیڈن

datetime 7  جون‬‮  2016

کینسر سے بچاؤ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا، جو بائیڈن

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کینسر سے بچاؤ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن میں کینسر کے علاج کے پروگرام ’کینسر مون شاٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ کینسر کے علاج کے… Continue 23reading کینسر سے بچاؤ کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا، جو بائیڈن

سعودی شہزادے کی ناقابلِ یقین خواہش نے سب کو حیران کر دیا

datetime 7  جون‬‮  2016

سعودی شہزادے کی ناقابلِ یقین خواہش نے سب کو حیران کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد، وزیر داخلہ اور حج سپریم کمیٹی کے سربراہ شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز نے باور کرایا ہے کہ مملکت کی تاسیس کے وقت سے ہی اس کی قیادت کی یہ شدید خواہش رہی ہے کہ حجاج کرام اور معتمرین کی انتہائی دیکھ بھال کے ساتھ خدمت… Continue 23reading سعودی شہزادے کی ناقابلِ یقین خواہش نے سب کو حیران کر دیا