اسرائیل کے لئے امریکاکا سب سے بڑا فوجی امداد کا پیکج منظور
واشنگٹن (اے پی پی) امریکا نے اسرائیلی حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا فوجی پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے ۔امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس نے واشنگٹن میں امریکی یہودیوں کی بین الاقوامی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے لئے امریکا کے نئے فوجی پیکیج… Continue 23reading اسرائیل کے لئے امریکاکا سب سے بڑا فوجی امداد کا پیکج منظور