بھارتی شہری کی فتنہ انگیزی، سب سے بڑے اسلامی ملک میں معصوم پاکستانی شہری کو سزائے موت کا حکم، پاکستانی حکومت بھی بے بس
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا میں پاکستانی شہری کو ناکردہ گناہوں پر سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا ، بھارتی شہری نے ذوالفقار علی پر ہیروئن اسمگل کرنے کا الزام لگایا ، پھر الزام واپس لے لیا۔برطانوی انسانی حقوق تنظیم نے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔ پاکستانی دفترخارجہ کی جانب سے سفارتی کوششیں… Continue 23reading بھارتی شہری کی فتنہ انگیزی، سب سے بڑے اسلامی ملک میں معصوم پاکستانی شہری کو سزائے موت کا حکم، پاکستانی حکومت بھی بے بس







































