بین الاقوامی علمی و دینی مرکز نے محمد علی باکسر کو خراج تحسین پیش کر دیا
قاہرہ (این این آئی)مصر کے بین الاقوامی سطح پر معروف علمی مرکز الازہر الشریف نے عالمی شہرت یافتہ سابق باکسر محمد علی کلے کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ محمد علی ہفتے کے روز امریکا میں 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔الازہر الشریف کی جانب سے جاری… Continue 23reading بین الاقوامی علمی و دینی مرکز نے محمد علی باکسر کو خراج تحسین پیش کر دیا