اربوں کی لاگت سے بننے والا ایئر پورٹ‘لیکن کوئی طیارہ اتر نہیں سکتا‘وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے کروڑوں ڈالر خرچ کر کے ایک ایسی جگہ پر ایئرپورٹ بنا ڈالا کہ جہاں جہاز اتر ہی نہیں سکتے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق یہ ایئرپورٹ سینٹ ہیلینا نامی جزیرے پر بنایا گیا ہے جو کہ شمالی بحراوقیانوس میں واقع ہے۔ یہ جزیرہ 1665ء میں دریافت ہوا تھا۔ برطانیہ… Continue 23reading اربوں کی لاگت سے بننے والا ایئر پورٹ‘لیکن کوئی طیارہ اتر نہیں سکتا‘وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے