جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام سے متعلق اہم اعلان کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2016

سعودی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام سے متعلق اہم اعلان کر دیا

مکہ مکرمہ(این این آئی ) رمضان المبارک کے دوران لاکھوں زائرین کی بیک وقت بآسانی آمد ورفت کے لئے مسجد الحرام کے 210دروازے دن رات کھلے رکھے جائیں گے جہاں یونیفارم میں ملبوس600اہلکار گارڈ کے فرائض انجام دیں گے ۔ انتظامیہ نے تمام زائرین اور عبادت گزاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان محافظین… Continue 23reading سعودی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام سے متعلق اہم اعلان کر دیا

ایران سعودی عرب حج تنازعہ، ایران نے اپنے شہریوں کو خبردار کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2016

ایران سعودی عرب حج تنازعہ، ایران نے اپنے شہریوں کو خبردار کر دیا

تہران(این این آئی)ایران کے ادارہ حج و زیارت کے ڈائریکٹر سعید اوحدی نے ایرانی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی تیسرے ملک کے راستے حج پر جانے کی ہر گز کوشش نہ کریں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ انتباہ تہران کی جانب سے اپنے عازمین حج کو رواں سال دیار مقدسہ جانے سے… Continue 23reading ایران سعودی عرب حج تنازعہ، ایران نے اپنے شہریوں کو خبردار کر دیا

امریکہ کا ایران کو بڑا ہاتھ، امیدوں پر پانی پھر گیا

datetime 2  جون‬‮  2016

امریکہ کا ایران کو بڑا ہاتھ، امیدوں پر پانی پھر گیا

واشنگٹن(این این آئی)ایران کے اپنے نیوکلیئر پروگرام سے دست بردار ہونے کے پس منظر میں تہران اور بڑی طاقتوں کے درمیان تاریخی قرار دیے جانے والے معاہدے کے باوجود ایرانی تیل کے بحری جہازوں کی قسمت نہیں جاگی۔معاہدے کے تحت تہران پر سے پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد، امریکی رکاوٹوں کی دیوار نے تیل کی… Continue 23reading امریکہ کا ایران کو بڑا ہاتھ، امیدوں پر پانی پھر گیا

بڑا اسلامی ملک زلزلے سے لرز اٹھا

datetime 2  جون‬‮  2016

بڑا اسلامی ملک زلزلے سے لرز اٹھا

جکارتا(آئی این پی )انڈونیشیا کے جزیرے سماٹر ا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ، زلزلے کے باعث تاحال کسی جانی یا مالی نقصا ن کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.2شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں… Continue 23reading بڑا اسلامی ملک زلزلے سے لرز اٹھا

بان کی مون کا وزیر اعظم نواز شر یف کو ٹیلی فو ن کیا بات ہو ئی ؟جا نئے

datetime 2  جون‬‮  2016

بان کی مون کا وزیر اعظم نواز شر یف کو ٹیلی فو ن کیا بات ہو ئی ؟جا نئے

جنیواہ(آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مو ن نے نواز شریف کی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔بان کی مون کا کہنا تھا کہ دعا گوہوں کہ پاکستانی وزیراعظم نواز شریف جلد صحتیاب ہوں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بان کی مون کا کہنا تھا کہ یہ بات حوصلہ افزا ہے کہ نواز… Continue 23reading بان کی مون کا وزیر اعظم نواز شر یف کو ٹیلی فو ن کیا بات ہو ئی ؟جا نئے

رمضان المبارک کی آمد، صدر متحدہ عرب امارات نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2016

رمضان المبارک کی آمد، صدر متحدہ عرب امارات نے بڑا اعلان کر دیا

دبئی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید الخیان نے اس سال رمضان المبارک میں معمولی جرائم میں ملوث ملکی و غیر ملکی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق 1ہزار دس رہا کئے جان والے قیدیوں میں ایسے افراد شامل ہیں جنہوں نے… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد، صدر متحدہ عرب امارات نے بڑا اعلان کر دیا

چین سپر پاور ۔۔۔۔ چینی وزیراعظم نے زبردست اعلان کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2016

چین سپر پاور ۔۔۔۔ چینی وزیراعظم نے زبردست اعلان کر دیا

بیجنگ (آئی این پی )چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ چین سپر پاور بننے کی دوڑ میں شامل نہیں اور نہ ہی ہم انفرادیت پر یقین رکھتے ہیں ۔ چینی وزیراعظم نے بدھ کے روز21 ایشیائی ممالک کے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کسی کے لئے بھی بڑے… Continue 23reading چین سپر پاور ۔۔۔۔ چینی وزیراعظم نے زبردست اعلان کر دیا

بھارت میں تین طلاقوں کا مسئلہ، فتویٰ بھی آ گیا

datetime 2  جون‬‮  2016

بھارت میں تین طلاقوں کا مسئلہ، فتویٰ بھی آ گیا

قاہرہ(آئی این پی)مصر کی معروف دینی درس گاہ جامعہ الازہر نے بھارت میں تین طلاقوں کے نظام کے خاتمے کے مطالبے کو غیر شرعی قرار دیدیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق مصر کی معروف دینی درس گاہ جامعہ الازہر میں اسلامک ریسرچ کمپلیکس کے رکن ڈاکٹر عبداللہ النجار کا کہنا ہے کہ بھارت کے مسلمان جس… Continue 23reading بھارت میں تین طلاقوں کا مسئلہ، فتویٰ بھی آ گیا

صدام حسین کی تصویرنے سعودی باشندہ گرفتار کرا دیا، جانئے کیسے ؟

datetime 2  جون‬‮  2016

صدام حسین کی تصویرنے سعودی باشندہ گرفتار کرا دیا، جانئے کیسے ؟

کویت سٹی(آئی این پی)کویت میں ایک سعودی باشندے کو سابق عراقی صدر صدام حسین کی تصویر آویزاں کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک سعودی باشندے نے کویت میں اپنے کار کے پچھلے حصے پر سابق عراقی صدر صدام حسین کی تصویر چسپاں کی ہوئی تھی اور کھلے عام اسے کویت کی… Continue 23reading صدام حسین کی تصویرنے سعودی باشندہ گرفتار کرا دیا، جانئے کیسے ؟