چین بحیرہ جنوبی میں اشتعال انگیزی بند کرے, امریکا، واشنگٹن افغانستان سے فوج نکالے, بیجنگ کا جواب
واشنگٹن( آن لائن ) امریکا نے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بحیرہ جنوبی چین میں اشتعال انگیز کارروائیاں کررہا ہے ، سنگاپور میں منعقدہ علاقائی سیکیورٹی فورم ’’شانگریلا ڈائیلاگ‘‘ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا کہ چین کو اپنی یہ اشتعال انگیزی بند کرنا ہوگی،… Continue 23reading چین بحیرہ جنوبی میں اشتعال انگیزی بند کرے, امریکا، واشنگٹن افغانستان سے فوج نکالے, بیجنگ کا جواب