جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی شہزادے کی ناقابلِ یقین خواہش نے سب کو حیران کر دیا

datetime 7  جون‬‮  2016

سعودی شہزادے کی ناقابلِ یقین خواہش نے سب کو حیران کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد، وزیر داخلہ اور حج سپریم کمیٹی کے سربراہ شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز نے باور کرایا ہے کہ مملکت کی تاسیس کے وقت سے ہی اس کی قیادت کی یہ شدید خواہش رہی ہے کہ حجاج کرام اور معتمرین کی انتہائی دیکھ بھال کے ساتھ خدمت… Continue 23reading سعودی شہزادے کی ناقابلِ یقین خواہش نے سب کو حیران کر دیا

افیون کی دوکروڑ60لاکھ گولیاں لیبیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 7  جون‬‮  2016

افیون کی دوکروڑ60لاکھ گولیاں لیبیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایتھنز (این این آئی)یونان نے افیون کی دوکروڑ ساٹھ لاکھ گولیاں لیبیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، حکام نے پکڑی گئی منشیات کی بھاری مقدار کے حوالے سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے، یونانی حکام اس بات کا کھوج لگانے کی کوشش کررہے ہیں کہ آیا افیون کی 26 ملین گولیاں لیبیا… Continue 23reading افیون کی دوکروڑ60لاکھ گولیاں لیبیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

شمالی کوریا نے ینگ باین جوہری سینٹر دوبارہ فعال کردیا،عالمی جوہری ایجنسی کا دعویٰ

datetime 7  جون‬‮  2016

شمالی کوریا نے ینگ باین جوہری سینٹر دوبارہ فعال کردیا،عالمی جوہری ایجنسی کا دعویٰ

پیانگ یانگ(این این آئی)جوہری توانائی کے نگراں ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کہاہے کہ شمالی کوریا نے بظاہر ینگ باین میں جوہری سینٹر کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔شمالی کوریا کی جوہری سائٹ ینگ باین بجلی گھروں میں ایندھن کو پراسیس کرتی ہے اور وہ اس کے جوہری ہتھیاروں کے… Continue 23reading شمالی کوریا نے ینگ باین جوہری سینٹر دوبارہ فعال کردیا،عالمی جوہری ایجنسی کا دعویٰ

سعودی عرب میں بھی دم کیا ہوا پانی،زیتون کا تیل، تعویذ دکانوں پر بکنے لگے

datetime 7  جون‬‮  2016

سعودی عرب میں بھی دم کیا ہوا پانی،زیتون کا تیل، تعویذ دکانوں پر بکنے لگے

الریاض(این این آئی)سعودی عرب میں دم کیا ہوا پانی،زیتون کا تیل بازاروں میں بکنے لگا ،عرب ٹی وی کے مطابق پڑھنے والے کو آب زمزم ، تیل یا زعفران کی بوتل پر محض اپنی چند سانسیں پھونکنا ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ یہ مصنوعات علاج کے لیے ایسی دوا میں تبدیل ہو جاتی ہیں کہ… Continue 23reading سعودی عرب میں بھی دم کیا ہوا پانی،زیتون کا تیل، تعویذ دکانوں پر بکنے لگے

روس نے دو اہم ممالک سے گوشت کی درآمد بند کر دی، وجہ تشویشناک

datetime 7  جون‬‮  2016

روس نے دو اہم ممالک سے گوشت کی درآمد بند کر دی، وجہ تشویشناک

ماسکو (آن لائن) روس نے برازیل اور ارجنٹینا سے گوشت کی درآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی زرعی واچ ڈاک ایجنسی نے برازیلین کمپنی ارجنٹینا کی کمپنی سے گوشت کی درآمدت پر پابندی عائد کر دی ہے ایجنسی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا… Continue 23reading روس نے دو اہم ممالک سے گوشت کی درآمد بند کر دی، وجہ تشویشناک

رمضان کے دوران کس چیز کی یاد سب سے زیادہ ستائے گی؟لندن کے پاکستانی نژاد مسلمان مئیر صادق خان کا خصوصی مضمون

datetime 7  جون‬‮  2016

رمضان کے دوران کس چیز کی یاد سب سے زیادہ ستائے گی؟لندن کے پاکستانی نژاد مسلمان مئیر صادق خان کا خصوصی مضمون

لندن(آئی این پی)لندن کے پہلے نو منتخب پاکستانی نژاد مسلمان مئیر صادق خان نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ رمضان کے سحر وافطار کا اہتمام مساجد کے علاوہ یہودی معبدوں اور گرجا گھروں میں بھی کریں گے تاکہ بین المذاہب امن وبرداشت کو فروغ دیا جا سکے۔برطانوی دارالحکومت لندن سے شائع ہونے والے کثیر… Continue 23reading رمضان کے دوران کس چیز کی یاد سب سے زیادہ ستائے گی؟لندن کے پاکستانی نژاد مسلمان مئیر صادق خان کا خصوصی مضمون

عظیم باکسر محمدعلی نے اپنی بیوی اور اولاد کیلئے وراثت میں کیا چھوڑا؟ قابل تحسین انکشافات

datetime 6  جون‬‮  2016

عظیم باکسر محمدعلی نے اپنی بیوی اور اولاد کیلئے وراثت میں کیا چھوڑا؟ قابل تحسین انکشافات

واشنگٹن (این این آئی)باکسنگ کی دنیا کے سابق لیجنڈ محمد علی کلے نے کئی مرتبہ اس بات کا اظہار کیا تھا کہ ان کی زندگی کے پْر مسرت ترین لمحات وہ تھے جب انہوں نے اسلام قبول کیا اور ایمان کی حلاوت کو چکھا۔ ان کا اس ایمانی لذت تک پہنچنے کا سفر کیسا رہا… Continue 23reading عظیم باکسر محمدعلی نے اپنی بیوی اور اولاد کیلئے وراثت میں کیا چھوڑا؟ قابل تحسین انکشافات

عظیم باکسر محمدعلی کی نماز جنازہ،امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہوگی

datetime 6  جون‬‮  2016

عظیم باکسر محمدعلی کی نماز جنازہ،امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہوگی

نیویارک (این این آئی)سابق ہیوی ویٹ باکسنگ چمپئن محمد علی کا جسدخاکی امریکی ریاست کنیٹکی میں ان کے آبائی علاقے لوئی ول پہنچا دیا گیا ہے جہاں رواں ہفتے جمعے کو نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔اس سے پہلے خاندان کے ذرائع نے کہا کہ جمعہ کو ان کا بہت بڑا جنازہ منعقد کیا… Continue 23reading عظیم باکسر محمدعلی کی نماز جنازہ،امریکہ میں نئی تاریخ رقم ہوگی

روزے رکھنے پرپابندی،چین کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 6  جون‬‮  2016

روزے رکھنے پرپابندی،چین کا موقف بھی سامنے آگیا

بیجنگ (آئی این پی)چین نے مسلمانوں کو مذہبی عقائد کے مطابق روزے رکھنے اور ملک بھر میں مذہب آزادی کو یقینی بنانے کے عزم کا ایک بار پھر اظہار کیا ہے ۔ چین میں مذہبی آزادی کے حوالے سے متعدد غلط فہمیاں موجود ہیں ۔عموماً مغربی ممالک چینی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے یہ… Continue 23reading روزے رکھنے پرپابندی،چین کا موقف بھی سامنے آگیا