پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

رمضان المبارک میں عمرہ کیلئے آنے والے لاکھوں زائرین کیلئے خوشخبری

datetime 5  جون‬‮  2016 |

مکہ مکرمہ(آئی این پی ) مسجد الحرام کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے لئے آنے والے لاکھوں زائرین کی سہولت قرآن پاک کے 10لاکھ نسخے مہیا کردئیے ہیں جن میں اردو، انڈونیشیائی، ترکی، فرانسیسی، بنگالی اور انگریزی زبانوں سمیت75زبانوں میں قرآن پاک کے تراجم کے ساتھ ساتھ نابینا افراد کے لئے بریل( کاغذپر ا بھرے ہوئے الفا ظ میں تیار کردہ)قرآنی نسخے بھی شامل ہیں۔ بریل زبان قرآن پاک کے نسخے چھ حصوں میں تیار کئے گئے ہیں۔مسجدالحرام میں قرآن پاک کی تقسیم کے شعبے کے ڈائریکٹر الشیخ محمد بن ریال السیلانی نے بتایا کہ قرآنی نسخے رکھنے کے لیے لکڑی کی733‘ تانبے کی2200اور ایلومینیم کی 850چھوٹی میزیں بھی مہیا کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…