مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا اہم جنگی طیارہ زمیں بوس
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی لڑاکا طیارے مگ 21نے سری نگر میں کریش لینڈنگ کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی لڑاکا طیارے مگ 21 نے سری نگر کے علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے تاہم لینڈنگ کے دوران ابتدائی اطلاعات میں کسی جانی نقصان کی بارے میں نہیں بتایا گیا اور نہ ہی کریش… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا اہم جنگی طیارہ زمیں بوس









































