روس کا زبردست اقدام، اہم اسلامی ملک کو بڑا دفاعی میزائل نظام دینے کا اعلان کر دیا
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والا ایس۔300 دفاعی میزائل نظام ایران کے حوالے کر دیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق روس رواں سال کے آخر تک اس میزائل نظام کے تمام حصے تہران کے حوالے کر دے گا۔ ایس ۔300 دفاعی نظام کے میزائلوں کی پہلی کھیپ حال… Continue 23reading روس کا زبردست اقدام، اہم اسلامی ملک کو بڑا دفاعی میزائل نظام دینے کا اعلان کر دیا