سعودی عرب نے ترکی کی خواہش پر بڑا قدم اُٹھالیا،اہم شخصیت گرفتار
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے سیکیورٹی حکام نے کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی میکائیل اوگلو کو جرمنی روانگی سے قبل دمام کے ہوائی اڈے پر گرفتار کرلیا گیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق ترک ملٹری اتاشی ہالینڈ کے ایمسٹرڈیم شہر سے ہوتے ہوئے جرمنی کے ڈیسلڈروف شہر میں جانے کی تیاری کررہے تھے… Continue 23reading سعودی عرب نے ترکی کی خواہش پر بڑا قدم اُٹھالیا،اہم شخصیت گرفتار