جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

فوجی بغاوت کے بعد امریکا اورترکی کے تعلقات کشیدہ،بات بڑھ گئی

datetime 17  جولائی  2016

فوجی بغاوت کے بعد امریکا اورترکی کے تعلقات کشیدہ،بات بڑھ گئی

انقرہ/واشنگٹن(این این آئی) ترکی اور امریکا کے تعلقات فوجی بغاوت کے بعد کشیدگی کا شکار ہیں کیونکہ ترک حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کے پس پردہ امریکا کا بھی کردار ہے جس پرامریکا نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترک حکومت کی جانب سے منتخب حکومت کا تختہ… Continue 23reading فوجی بغاوت کے بعد امریکا اورترکی کے تعلقات کشیدہ،بات بڑھ گئی

ترک فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزامات،امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھل کرسامنے آگیا

datetime 17  جولائی  2016

ترک فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزامات،امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھل کرسامنے آگیا

لکمسبرگ (این این آئی)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ترکی میں منتخب حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں امریکا کے ملوث ہونے کے الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انقرہ حکومت کے خلاف انقلاب کی ناکام کوشش میں واشنگٹن کا کوئی کردار نہیں ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اپنے ترک… Continue 23reading ترک فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزامات،امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھل کرسامنے آگیا

اگر ہمارے دوست ہو تو۔۔۔ ترک صدر نے امریکہ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

datetime 17  جولائی  2016

اگر ہمارے دوست ہو تو۔۔۔ ترک صدر نے امریکہ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

استنبول(این این آئی)ترک صدرطیب ایردوآن نے امریکی صدر اوباما سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ہم اسٹریٹجیک پارٹنر ہیں تو پھر ہمارے اس مطالبے پر کان دھرے جائیں اورفتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کیاجائے،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ترک صدرطیب ایردواان نے کہاکہ مسلح افواج کے اندر موجود چھوٹے سے ایک گروپ… Continue 23reading اگر ہمارے دوست ہو تو۔۔۔ ترک صدر نے امریکہ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

فرانس حملوں میں ملوث پانچ افراد گرفتار،کہاں کے شہری تھے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 17  جولائی  2016

فرانس حملوں میں ملوث پانچ افراد گرفتار،کہاں کے شہری تھے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

پیرس(این این آئی)فرانس میں 84 افراد کو ہلاک کرنے والے شخص سے تعلق رکھنے کے شبہے میں پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیرس میں پراسیکیوٹر کے دفتر کے مطابق 84 افراد کو ہلاک کرنے والے شخص سے تعلق رکھنے کے شبہے میں پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا… Continue 23reading فرانس حملوں میں ملوث پانچ افراد گرفتار،کہاں کے شہری تھے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

مصری طیارے ایئر بس A.320 کی تباہی کے را ز سے پردہ اُٹھ گیا

datetime 17  جولائی  2016

مصری طیارے ایئر بس A.320 کی تباہی کے را ز سے پردہ اُٹھ گیا

قاہرہ(این این آئی)مصر میں 19 جون کو ایک مسافر بردار جہاز کے بحر روم کے جزیرہ کریت کے قریب گر کر تباہ ہونے کے حادثے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے بتایا ہے کہ طیارے کے دونوں بلیک باکسز سے ملنے والی ریکارڈنگ سے پتا چلا ہے کہ ہوائی جہاز آتش زدگی کے نتیجے میں… Continue 23reading مصری طیارے ایئر بس A.320 کی تباہی کے را ز سے پردہ اُٹھ گیا

پاک چین اقتصادی راہداری کے صرف 30منصوبے ہی نہیں بلکہ۔۔۔رواں سال اور کیا ہوگا؟چین نے خوشخبری سنادی

datetime 17  جولائی  2016

پاک چین اقتصادی راہداری کے صرف 30منصوبے ہی نہیں بلکہ۔۔۔رواں سال اور کیا ہوگا؟چین نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت بنیادی ڈھانچہ اور توانائی کے 30 مختلف منصوبوں کے ساتھ ساتھ 5 نئے منصوبے بھی رواں سال شروع کئے جائیں گے۔ چین کے سفارتخانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن ژاہو لی جیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چین کی مختلف… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کے صرف 30منصوبے ہی نہیں بلکہ۔۔۔رواں سال اور کیا ہوگا؟چین نے خوشخبری سنادی

ترکی بغاوت ٗملوث جنرل اسرائیل میں فوجی اتاشی تھے ٗاسرائیلی میڈیا

datetime 17  جولائی  2016

ترکی بغاوت ٗملوث جنرل اسرائیل میں فوجی اتاشی تھے ٗاسرائیلی میڈیا

انقرہ(این این آئی) ترکی میں فوجی بغاوت کے مبینہ مرکزی کردار ترک ایئر فورس کے سابق سربراہ جنرل آکین اوزترک کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وہ 90 کی دہائی میں اسرائیل میں ترکی کی جانب سے ملٹری اتاشی کی خدمات بھی انجام دے چکے ہیں۔اسرائیلی میڈیا ہریٹز کی رپورٹ کے مطابق حال… Continue 23reading ترکی بغاوت ٗملوث جنرل اسرائیل میں فوجی اتاشی تھے ٗاسرائیلی میڈیا

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت، باغیوں کو کیا سزادی جائے گی؟اعلان نے دنیامیں ہلچل مچادی

datetime 17  جولائی  2016

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت، باغیوں کو کیا سزادی جائے گی؟اعلان نے دنیامیں ہلچل مچادی

انقرہ (این این آئی)ترک پارلیمان سزائے موت کو متعارف کروانے کی تجویز پر غور کر رہی ہے،اعلان پر دنیامیں ہلچل مچ گئی،ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ملک کے وزیر برائے انصاف نے تصدیق کی ہے کہ اب تک بغاوت کی سازش میں ملوث چھ ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور… Continue 23reading ترکی میں ناکام فوجی بغاوت، باغیوں کو کیا سزادی جائے گی؟اعلان نے دنیامیں ہلچل مچادی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں تقریب میں فائرنگ سے 14 افراد زخمی

datetime 17  جولائی  2016

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں تقریب میں فائرنگ سے 14 افراد زخمی

کیلی فورنیا(این این آئی) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گھر میں ہونے والی پارٹی میں نامعلوم افراد فائرنگ سے 14 افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے بیکرز فیلڈ کے ایک گھر میں ایک تقریب جاری تھی کہ کار میں سوار نامعلوم ملزمان نے پارٹی کے شرکاء پر فائرنگ… Continue 23reading امریکی ریاست کیلی فورنیا میں تقریب میں فائرنگ سے 14 افراد زخمی