ترکی میں فوجی بغاوت کو ناکام بنانے والے ہیر و کون تھے ؟ ترک آرمی چیف کے حیرت انگیز انکشافات
انقرہ (این این آئی)ترکی کے قائم مقام چیف آف اسٹاف امیت دندار نے کہاہے کہ ترکی نے فوجی بغاوت کا باب ہمیشہ کیلئے بند کردیا جس اب کبھی نہیں کھولا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوجی بغاوت کی کوشش ہماری پولیس اور پروسیکیوٹرز کی جانب سے کیے جانے والے فوری… Continue 23reading ترکی میں فوجی بغاوت کو ناکام بنانے والے ہیر و کون تھے ؟ ترک آرمی چیف کے حیرت انگیز انکشافات