خطرہ ابھی ٹلا نہیں، ترک صدر نے اپنے حامیوں سے بڑا مطالبہ کر دیا
استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب ااردگان نے کہا ہے کہ منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں ملوث عناصر کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچانے میں کسی قسم کی تاخیر قبول نہیں کی جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ بغاوت میں مجرم قرار دیے جانے والوں کو بلا تاخیر… Continue 23reading خطرہ ابھی ٹلا نہیں، ترک صدر نے اپنے حامیوں سے بڑا مطالبہ کر دیا