پاکستان کے ایٹمی ہتھیار،امریکہ نے بڑا اعتراف کرلیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایک بارپھرواضح کیاہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کی جانب سےایک بیان جاری کیاگیاہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفووہاتھوں میں ہیں اوراوباماانتظامیہ کوپاکستان کی صلاحیتوں پرمکمل اعتماد ہے ۔بیان مین مزید یہ بھی کہاگیاکہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے دہشت گردوں کے… Continue 23reading پاکستان کے ایٹمی ہتھیار،امریکہ نے بڑا اعتراف کرلیا









































