سرد جنگ کے بعد پہلی بار روس کابحری بیڑا خطرناک مشن پر،کس پر حملے کی تیاریاں ہورہی ہیں؟نیٹونے انکشاف کردیا
برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی اوقیانوس کے فوجی اتحاد ’’نیٹو‘‘ کے ایک سینیر سفارت کار نے کہا ہے کہ مغربی انٹیلی جنس اداروں کو ملنے والی معلومات سے پتا چلا ہے کہ روس شام کے جنگ سے تباہ حال شہر حلب پر ایک بڑے حملے لیے بحری قوت مجتمع کررہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ روس کا ایک… Continue 23reading سرد جنگ کے بعد پہلی بار روس کابحری بیڑا خطرناک مشن پر،کس پر حملے کی تیاریاں ہورہی ہیں؟نیٹونے انکشاف کردیا









































