بھارتی فوج کے ’’کارنامے‘‘ اسرائیل سے کسی طرح کم نہیں، سرجیکل سٹرائیک ڈرامے پر مودی شیخی بگھارنے لگ
نئی دہلی/شملہ (آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شیخی بگھارتے ہوئے بھارتی فوج کے سرجیکل سٹرائیکس ڈرامے کا اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں سے موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فوج کے کارنامے اسرائیل کے مقابلے میں کسی طور کم نہیں، پوری قوم اور دنیا بھارتی افواج کی بہادری کی باتیں… Continue 23reading بھارتی فوج کے ’’کارنامے‘‘ اسرائیل سے کسی طرح کم نہیں، سرجیکل سٹرائیک ڈرامے پر مودی شیخی بگھارنے لگ











































