غلاف کعبہ میں نئی سنہری تزئین و آرائش کا انکشاف کیا چیزیں تبد یل کی گئی ہیں؟
ریاض (این این آئی)حرمین شریفین کے امور سے متعلق جنرل پریذڈنسی کی جانب سے غلاف کعبہ میں نئی سنہری تزئین و آرائش کا انکشاف کیا گیا ہے۔ یہ تزئین رکن یمانی ، حجر اسود اور میزاب رحمت پر کی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پریذڈنسی نے ٹوئیٹر پر اپنے اکاؤنٹ پر متعدد تصاویر اور وڈیو کلپ… Continue 23reading غلاف کعبہ میں نئی سنہری تزئین و آرائش کا انکشاف کیا چیزیں تبد یل کی گئی ہیں؟











































