بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

بیوی کا لرزہ خیز قتل،تمام دباؤ مسترد،سعودی عرب میں امریکی شہری کوسزاسنادی گئی

datetime 24  جولائی  2016

بیوی کا لرزہ خیز قتل،تمام دباؤ مسترد،سعودی عرب میں امریکی شہری کوسزاسنادی گئی

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عدالت نے مملکت میں مقیم ایک امریکی شہری کو بیوی کے قتل کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ریاض میں عدالت نے مملکت میں مقیم ایک امریکی شہری کو بیوی کے قتل کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا سنائی… Continue 23reading بیوی کا لرزہ خیز قتل،تمام دباؤ مسترد،سعودی عرب میں امریکی شہری کوسزاسنادی گئی

زمین کی تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ،نیا ریکارڈ بن گیا

datetime 24  جولائی  2016

زمین کی تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ،نیا ریکارڈ بن گیا

کویت سٹی (آئی این پی) زمین کی تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت شمال مغربی کویت کے موسمیاتی مرکز نے ریکارڈ کرلیا۔یہ درجہ حرارت 54 سینٹی گریڈ یا 129.3 فارن ہائیٹ تھا جو اتنا زیادہ تھا کہ پانی کو ہلکا ابالنے کے لیے کافی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زمین کی تاریخ کا سب… Continue 23reading زمین کی تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ،نیا ریکارڈ بن گیا

یورپی یونین سے علیحدگی برطانیہ کو بھاری پڑ گئی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  جولائی  2016

یورپی یونین سے علیحدگی برطانیہ کو بھاری پڑ گئی،حیرت انگیز انکشافات

لندن (آئی این پی)برطانیہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد سے ملک بھر میں نفرت پر مبنی جرائم کی شرح بڑھنے لگی ہے۔پولیس کی طرف سے جاری ہونے والی رپورٹ کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ بریگزٹ کے ووٹ کے بعد سے ملک… Continue 23reading یورپی یونین سے علیحدگی برطانیہ کو بھاری پڑ گئی،حیرت انگیز انکشافات

ترکی میں صدارتی محافظوں کے دستے کو ختم کرنے کااعلان

datetime 24  جولائی  2016

ترکی میں صدارتی محافظوں کے دستے کو ختم کرنے کااعلان

انقرہ(این این آئی)ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہاہے کہ ناکام فوجی بغاوت کے بعد اعلیٰ صدراتی محافظوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔وزیراعظم بن علی یلدرم نے ایک ٹی وی چینل کو بتایا کہ صدارتی محافظوں کی اس ریجمنٹ کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔بن علی یلدرم نے بتایا کہ یہاں اب صدارتی محافظ… Continue 23reading ترکی میں صدارتی محافظوں کے دستے کو ختم کرنے کااعلان

کابل دھماکے،تین حملہ آوروں کو کہاں سے بھیجا گیاتھا،افغان انٹیلی جنس ایجنسیزکا انکشاف

datetime 24  جولائی  2016

کابل دھماکے،تین حملہ آوروں کو کہاں سے بھیجا گیاتھا،افغان انٹیلی جنس ایجنسیزکا انکشاف

کابل(این این آئی)افغان انٹیلیجنس ایجنسیوں نے بتایاہے کہ کابل میں کیاگیا حملہ داعش کی ایک کارروائی تھی ،ایسے حملے کی پہلے سے اطلاع تھی اورہم نے مرکزی حکومت کو اس سے آگاہ بھی کیاتھا،غیرملکی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے افغان خفیہ ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر… Continue 23reading کابل دھماکے،تین حملہ آوروں کو کہاں سے بھیجا گیاتھا،افغان انٹیلی جنس ایجنسیزکا انکشاف

چین نے پانی پر لینڈنگ کی صلاحیت والا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ متعارف کرادیا

datetime 24  جولائی  2016

چین نے پانی پر لینڈنگ کی صلاحیت والا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ متعارف کرادیا

بیجنگ(این این آئی)چین نے دنیا کا سب سے بڑاطیارہ تیار کرلیا ،پانی میں لینڈنگ کی صلاحیت کا حامل دنیا کا سب سے بڑے طیارہ رواں سال کے آخر میں اپنی پہلی اڑان بھرے گا۔ چینی سرکاری رساں ادارے کے مطابق یہ طیارہ جنگلاتی آگ بجھانے کے علاوہ سمندری مشنز میں کارآمد ہو گا۔ بتایا گیا… Continue 23reading چین نے پانی پر لینڈنگ کی صلاحیت والا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ متعارف کرادیا

سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود ،اہم ترین سعودی شخصیت اسرائیل پہنچ گئی،عالمی سطح پر بڑی ہلچل

datetime 24  جولائی  2016

سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود ،اہم ترین سعودی شخصیت اسرائیل پہنچ گئی،عالمی سطح پر بڑی ہلچل

تل ابیب(این این آئی)سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود ،اہم ترین سعودی شخصیت اسرائیل پہنچ گئی،عالمی سطح پر بڑی ہلچل،اسرائیلی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ ایک سابق سعودی جنرل انوراشقی اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان باقاعدہ سفارتی تعلقات قائم نہیں ہیں اور عموما دونوں ممالک کے… Continue 23reading سفارتی تعلقات نہ ہونے کے باوجود ،اہم ترین سعودی شخصیت اسرائیل پہنچ گئی،عالمی سطح پر بڑی ہلچل

چین میں بڑی تبا ہی مچ گئی ۔۔۔ ہلا کتو ں تعد اد 150 ہو گئی

datetime 24  جولائی  2016

چین میں بڑی تبا ہی مچ گئی ۔۔۔ ہلا کتو ں تعد اد 150 ہو گئی

بیجنگ (آئی این پی) حکام کے مطابق چین کے شمالی اور وسطی حصوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونیوالے افراد کی تعداد کم از کم 150ہو گئی ہے اور بیسوں لاپتہ ہیں ۔حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب کے نتیجے میں لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ،سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودے گرنے… Continue 23reading چین میں بڑی تبا ہی مچ گئی ۔۔۔ ہلا کتو ں تعد اد 150 ہو گئی

گولن کی ترکی کو حوالگی! اوباما نے ترکی کو فیصلہ سنا دیا

datetime 24  جولائی  2016

گولن کی ترکی کو حوالگی! اوباما نے ترکی کو فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ترک حکومت کی جانب سے جلاوطن مذہبی لیڈر فتح اللہ گولن کی حوالگی کے بارے میں دی گئی کسی بھی درخواست پر فیصلہ امریکی قانون کے مطابق ہی کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے میکسیکو کے اپنی ہم منصب انریکی بینیا نییٹو… Continue 23reading گولن کی ترکی کو حوالگی! اوباما نے ترکی کو فیصلہ سنا دیا