منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

بچوں کو جیلوں میں ڈالنے کا منصوبہ دہشت گرد قرار دے کر کیا کیا جائے گا؟ عالم اسلام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 4  اگست‬‮  2016

بچوں کو جیلوں میں ڈالنے کا منصوبہ دہشت گرد قرار دے کر کیا کیا جائے گا؟ عالم اسلام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کے لیے آئے روز نئے سفاکانہ قوانین کی منظوری کے حربے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے، جس کی رو سے 14 سال کی عمر کے فلسطینی… Continue 23reading بچوں کو جیلوں میں ڈالنے کا منصوبہ دہشت گرد قرار دے کر کیا کیا جائے گا؟ عالم اسلام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

حوثی باغیوں نے سعودی عرب کو ناقابل تلافی نقصان پہنچادیا،تصدیق کردی گئی

datetime 3  اگست‬‮  2016

حوثی باغیوں نے سعودی عرب کو ناقابل تلافی نقصان پہنچادیا،تصدیق کردی گئی

نیویارک (آئی این پی)اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے جنگ بندی کی 1700 خلاف ورزیاں کرتے ہوئے سرحد پار سے سعودی عرب پر بڑے پیمانے پر حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں کم سے کم 500 سعودی شہری شہید ہوئے ہیں۔غیر… Continue 23reading حوثی باغیوں نے سعودی عرب کو ناقابل تلافی نقصان پہنچادیا،تصدیق کردی گئی

ترک صدرکے بیٹے پر سنگین الزام،ترکی اور اٹلی میں کشیدگی بڑھ گئی

datetime 3  اگست‬‮  2016

ترک صدرکے بیٹے پر سنگین الزام،ترکی اور اٹلی میں کشیدگی بڑھ گئی

روم (آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان کے بیٹے کے خلاف اطالوی عدالتی تحقیقات سے روم اور انقرہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر سکتے ہیں۔ اطالوی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو اٹلی جانے پر گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ ترک صدر کا اطالوی عدلیہ کو… Continue 23reading ترک صدرکے بیٹے پر سنگین الزام،ترکی اور اٹلی میں کشیدگی بڑھ گئی

دل ہو تو تیرے جیسا۔۔۔! مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیری بچہ بھارتی فوج کے سامنے ڈٹ گیا

datetime 3  اگست‬‮  2016

دل ہو تو تیرے جیسا۔۔۔! مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیری بچہ بھارتی فوج کے سامنے ڈٹ گیا

سرینگر(آئی این پی )دل ہو تو تیرے جیسا۔۔۔! مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیری بچا بھارتی فوج کے سامنے ڈٹ گیا،مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے سامنے غلیل تانے کشمیری بچے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران آزادی کے متوالوں کی… Continue 23reading دل ہو تو تیرے جیسا۔۔۔! مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیری بچہ بھارتی فوج کے سامنے ڈٹ گیا

راجناتھ سنگھ کا دورہ پاکستان ، بھارتی میڈیا پاکستان کی مخالفت میں حد سے آگے بڑھ گیا

datetime 3  اگست‬‮  2016

راجناتھ سنگھ کا دورہ پاکستان ، بھارتی میڈیا پاکستان کی مخالفت میں حد سے آگے بڑھ گیا

نئی دہلی/اسلام آباد (آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کے دورہ پاکستان کے دوران بھی بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف زہریلا اور بے بنیا دپروپیگنڈہ کرنے سے باز نہ آیا ،بھارتی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر کے نہتے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے آنکھیں بند کر لیں اورراجناتھ سنگھ کو پٹھان کوٹ حملے… Continue 23reading راجناتھ سنگھ کا دورہ پاکستان ، بھارتی میڈیا پاکستان کی مخالفت میں حد سے آگے بڑھ گیا

افغانستان،اہم صوبے میں پاکستانی کرنسی کے بارے میں حیرت انگیز حکم جاری

datetime 3  اگست‬‮  2016

افغانستان،اہم صوبے میں پاکستانی کرنسی کے بارے میں حیرت انگیز حکم جاری

کابل (آئی این پی)افغانستان،اہم صوبے میں پاکستانی کرنسی کے بارے میں حیرت انگیز حکم جاری،افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قندھار کے پولیس چیف نے صوبے میں پاکستانی کرنسی پر پابندی عائد کردی ہے ۔افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘کے مطابق جنوبی صوبہ قندھار کے پولیس چیف جنرل عبدالرازق نے مبینہ طور پر صوبے… Continue 23reading افغانستان،اہم صوبے میں پاکستانی کرنسی کے بارے میں حیرت انگیز حکم جاری

ٹرمپ کے بیانات سن کر کیاکرنے کا دل کرتا ہے،فرانسیسی صدرنے ایسی بات کہہ دی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 3  اگست‬‮  2016

ٹرمپ کے بیانات سن کر کیاکرنے کا دل کرتا ہے،فرانسیسی صدرنے ایسی بات کہہ دی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

پیرس(این این آئی) فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے بھی ٹرمپ کے خلاف میدان میں آگئے اورٹرمپ کو حد سے تجاوزکرنے پر خبردارکرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماررہے ہیں ان کے دیئے گئے بیانات سن کردل کرتا ہے کہ آپ قے کردیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدرفرانسواولاندنے گزشتہ روز ایک بیان… Continue 23reading ٹرمپ کے بیانات سن کر کیاکرنے کا دل کرتا ہے،فرانسیسی صدرنے ایسی بات کہہ دی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

روس اور امریکہ کے بعد ترکی کی یورپ سے ٹھن گئی،ترک صدر کھل کر سامنے آگئے،سنگین الزامات عائد

datetime 3  اگست‬‮  2016

روس اور امریکہ کے بعد ترکی کی یورپ سے ٹھن گئی،ترک صدر کھل کر سامنے آگئے،سنگین الزامات عائد

انقرہ (این این آئی)ترک صدر نے مغربی اقوام پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کرنے والوں کی حمایت کر رہی ہیں۔ یورپی یونین مہاجرین سے متعلق طے پانے والی ڈیل کی شرائط پوری کرنے میں بھی ناکام ہو رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انقرہ میں غیر ملکی سرمایا… Continue 23reading روس اور امریکہ کے بعد ترکی کی یورپ سے ٹھن گئی،ترک صدر کھل کر سامنے آگئے،سنگین الزامات عائد

شام اسلام سے سیکولرازم کی راہ پر چل پڑا،عرب شناخت ختم کرنے سمیت متعدد حیرت انگیز اقدامات

datetime 3  اگست‬‮  2016

شام اسلام سے سیکولرازم کی راہ پر چل پڑا،عرب شناخت ختم کرنے سمیت متعدد حیرت انگیز اقدامات

دمشق(این این آئی)شامی پارلیمنٹ کے ایک رکن نبیل صالح نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ ملک تعلیمی نصاب سے مذہبی تعلیم کو ختم کرنے سے متعلق شق کو نئے پارلیمنٹ کے ایجنڈے میں شامل کر لیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ کی 28 تاریخ کو بشار الاسد کی پارلیمنٹ نے واقعتا اسکولوں سے… Continue 23reading شام اسلام سے سیکولرازم کی راہ پر چل پڑا،عرب شناخت ختم کرنے سمیت متعدد حیرت انگیز اقدامات